Skip to content
دسمبر 3, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

فیکٹ چیک: کوڑے کی مار کھاتے ہوئے کی تصویر بھگت سنگھ کے نام پر گمراہ کن دعویٰ وائرل

Nisar Ahmed Siddiqui جولائی 4, 2022 1 min read

ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ستون سے باندھا گیا ہے اور ایک انگریز سپاہی اسے کوڑے (تازیانے) مار رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس  دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر شہید بھگت سنگھ  (Bhagat Singh)کی ہے۔ اس تصویر پر ٹیکسٹ لکھا ہے، ’امر شہید بھگت سنگھ کی ایک نایاب تصویر – جیل میں انگریز انھیں کوڑے لگاتے ہوئے (دائیں)شہید بھگت سنگھ میوزیم میں نصب مجسمہ ۔ (تصویر بشکریہ: ایم کے پال ایڈوکیٹ، راجکوٹ)‘

رنجیت بگّا نامی یوزر نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ، ’بھگت سنگھ (Bhagat Singh) کی کوڑے سے مار کھاتےہوئے…یہ نایاب تصویر کبھی اخبار میں شائع ہوئی تھی۔ اور ہمیں پڑھایا جاتا ہے کہ آزادی نہرو اور گاندھی نے دلوائی تھی۔ آزادی کے عظیم ہیرو آزاد، بھگت سنگھ، ادھم سنگھ، اشفاق اللہ خاں جیسے انقلابی تھے‘۔

भगत सिंह की कोड़े से मार खाते हुए ये दुर्लभ फोटो कभी अख़बार छपी थी

और हमें पढ़ाया जाता है कि आजादी नेहरू और गांधी ने दिलवाई थी

आजादी के महानायक आजाद, भगत सिंह, उधमसिंह, अशफाकउल्ला जैसे क्रांतिकारी थे pic.twitter.com/jwrtFNzmNf

— 𝕸𝖆𝖓𝖏𝖊𝖊𝖙 𝕭𝖆𝖌𝖌𝖆🇮🇳🙏🏻 (@Goldenthrust) June 24, 2022

وہیں ایک دیگر یوزر نے اسی کیپشن کے ساتھ وہی تصویر شیئر کی ہے۔

भगत सिंह की कोड़े से मार खाते हुए ये दुर्लभ फोटो कभी अख़बार छपी थी

और हमें पढ़ाया जाता है कि आजादी नेहरू और गांधी ने दिलवाई थी

आजादी के महानायक आजाद, भगत सिंह, उधमसिंह, अशफाकउल्ला जैसे क्रांतिकारी थे pic.twitter.com/6txyG218P9

— Love Pathak Gopal Ji (@lovepathak007) June 23, 2022

 

قابل ذکر ہے کہ یہ تصویر ہر سال وائرل ہوتی ہے۔ قبل ازیں ؤ2019، 2020 اور 2021 میں بھی اسی دعوے کے ساتھ یہ تصویر وائرل ہو چکی ہے۔

2019 میں وائرل پوسٹ:

#भगत_सिंह जी की,कोड़े से मार खाते हुए
ये दुर्लभ फोटो……
कभी #अखबार मे छपी थी…..और हमको
आजादी नेहरू और गांधी ने दिलाई ये पढ़ाते हैं,
देश के लिए कितने #कोड़े खाए हैं…..#नेहरु,#गांधी ने कोई बताएगा…..😠😠😠😠 pic.twitter.com/KlWDckS4EX

— Reshu (@Reshu_blockspcl) May 3, 2019

2020 میں وائرل پوسٹ:

भगत सिंह जी को कोड़े से मार खाते हुए यें दुर्लभ फ़ोटो कभी अख़बार में छपी थी…!

“ना जाने कितनो ने कोड़े खाये,कितनो ने गोली खायी…!
और हमें पढ़ाया जाता है की आज़ादी चरखा चलाने से आयीं…!🤔🤔 pic.twitter.com/noCPvI1cMB

— Pawan Pintu Tiwari (@PintuTi33057532) August 23, 2020

 

2021 میں وائرل پوسٹ:

भगत सिंह जी की कोड़े से मार खाते हुए ये दुर्लभ फोटो कभी अखबार में छपी थी,
और हमको आजादी गां*डू और लेंडरू ने दिलाई ये पड़ाते है सा*ले 🤬🤬🤬🤬🤬🤬 pic.twitter.com/qJhv81EGTq

— बजरंग भक्त 🚩 (@bajarang_bhakt) October 16, 2021

فیکٹ چیک:

وائرل ہورہی اس تصویر کی جانچ-پڑتال کے لیے، ہم نے  سب سے پہلے گوگل پر سمپل  سرچ کیا۔ بھگت سنگھ (Bhagat Singh) کی اس تصویر کے حوالے سے ہمیں گوگل پر کوئی معلومات نہیں مل سکی۔ اس کے بعد، تصویر کے بارے میں مزید سرچ  کرنے کے بعد، ہمیں یہ تصویر لندن میں تاریخ کے پروفیسر کِم اے ویگنر کی پوسٹ پر ملی۔

انہوں  نے یہ تصویر 22 مئی 2018 کو پوسٹ کی تھی۔ انہوں نے اس تصویر کے بارے میں لکھا،’ Here are two of the photographs of public floggings at Kasur, in Punjab, that were smuggled out of India and published by Benjamin Horniman in 1920 #AmritsarMassacre ‘ جس کاممکنہ  اردو ترجمہ بایں طور ہے،’یہاں پنجاب کے قصور میں سرعام کوڑا مارنے کی دو تصویریں ہیں،جنھیں  اسمگلنگ کرکے ہندوستان سے باہر لایا گیا تھا اور 1920 میں بینجمن ہارنیمین کی جانب سے شائع کیا گیا تھا #AmritsarMassacre‘۔

یہ بھی پڑھیں:فیکٹ چیک: ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ بھگت سنگھ نے نہیں، حسرت ؔموہانی نے دیا تھا

Here are two of the photographs of public floggings at Kasur, in Punjab, that were smuggled out of India and published by Benjamin Horniman in 1920 #AmritsarMassacre pic.twitter.com/qoUZOPypsY

— Kim A. Wagner (@KimAtiWagner) May 22, 2018

پروفیسر ویگنر نے اپنی پوسٹ میں کہیں بھی بھگت سنگھ (Bhagat Singh) کا ذکر نہیں کیا ہے۔ ساتھ ہی یہ تصویر 1920 کی بتائی جا رہی ہے۔ جس وقت کی یہ تصویر بتائی جا رہی ہے، اس وقت بھگت سنگھ کی عمر 13 سال تھی۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھگت سنگھ (Bhagat Singh) پہلی بار 1927 میں جیل گئے تھے۔

BBC

نتیجہ:

ہمارے فیکٹ چیک سے ثابت ہوتا ہے کہ شہید بھگت سنگھ (Bhagat Singh) کے بارے میں سوشل میڈیا پر جو دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ گمراہ کن ہے۔ تصویر میں نظر آنے والا شخص بھگت سنگھ نہیں ہے۔

دعویٰ : کوڑے  کی مارکھاتےبھگت سنگھ کی نایاب تصویر

دعویٰ کنندگان: سوشل میڈیا یوزرس

فیکٹ چیک: گمراہ کن

  • فیکٹ چیک: زی نیوز، بی جے پی کے وزراء نے کنہیا لال کے قتل پر پھیلایا راہل گاندھی کا گمراہ کن ویڈیو
  • فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی مسلمان مظاہرین نے جلایا ترنگا؟

(آپ DFRAC# کو ٹویٹر، فیسبک اور یوٹیوب پر فالو کر سکتے ہیں۔)

Share this…


  • Facebook


  • Twitter


  • Pinterest


  • Whatsapp

About Author

Nisar Ahmed Siddiqui

See author's posts

    Tags: Bhagat Singh DFRAC Fact Check Urdu Misleading

    Continue Reading

    Previous: کتھا واچک دیوی چترلیکھا نے کی مسلم نوجوان سے شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
    Next: ٹرمپ کی بیٹی نے کیا اویسی کے اسپتال کا دورہ ، خوب سراہا؟پڑھیں، فیکٹ چیک

    Related Stories

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    دسمبر 2, 2023
    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟  A video of a demonstration in Japan is going viral on social media. The users sharing the video claim that the people of Japan are raising slogans to throw Muslims out of their country. Further, they are writing that it seems the Japanese are also fed up with them.
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 

    دسمبر 1, 2023
    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    نومبر 30, 2023

    Popular post

    fact check

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    دسمبر 2, 2023
    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟  A video of a demonstration in Japan is going viral on social media. The users sharing the video claim that the people of Japan are raising slogans to throw Muslims out of their country. Further, they are writing that it seems the Japanese are also fed up with them.

    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 

    دسمبر 1, 2023
    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    نومبر 30, 2023
    کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟ Kashmiri Youth killed by Indian Troops in Kulgam Valley? Know the Reality Here

    کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟

    نومبر 22, 2023
    فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ Old video after World Cup 2022 Final Loss Falsely shared as Recent

    فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

    نومبر 22, 2023
    کرکٹ کی دنیا سے راشد خان اور محمد سراج نے کر دی اسرائیل کی حمایت؟ پـڑھیں، فیکٹ چیک سوشل میڈیا سائٹس پر افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان اور بھارت کے تیز گیندباز محمد سراج سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انہوں نے فلسطین-اسرائیل جنگ کے درمیان، اسرائیل کی حمایت کی ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو گجرات کے شہر احمدآباد میں بھارت اور پاکستان کے مابین میچ ہوا تھا، جس میں بھارت نے پاکستان کے خلاف سات وکٹ سے شاندار جیت درج کی تھی۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راشد اور سراج نے پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت اسرائیل کے نام موسوم کیا ہے۔

    کرکٹ کی دنیا سے راشد خان اور محمد سراج نے کر دی اسرائیل کی حمایت؟ پـڑھیں، فیکٹ چیک

    اکتوبر 17, 2023

    Connect with Us

    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube

    IFCN certified

    Newsletter

    Tags

    Aaj Tak America Amit Shah Army Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi Covid-19 Cricket Cybercrime Cybernews Cybersecurity DFRAC Egypt Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gujarat Hackers Hindu Imran Khan Islam ISRO Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sonia Gandhi Sri Lanka Telangana Temple Turkey

    recent post

    • یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 
    • جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 
    • بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    • کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟
    • فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔
    • About Us
    • Contact us
    • Privacy Policy
    • Non-Partisanship Policy
    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube
    Copyright © 2023 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions