فیکٹ چیک: چین نے برہم پتر ندی کا پانی نہیں روکا، گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: چین نے برہم پتر ندی کا پانی نہیں روکا، گمراہ کن دعویٰ وائرل

22 اپریل کو پہگام میں سیاحوں پر دہشتگرد حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا تھا۔ ہندوستان کے اس فیصلے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا یوزرس یہ افواہ پھیلانے لگے کہ چین بھی ہندوستان کے خلاف برہم پتر ندی سے متعلق آبی معاہدہ منسوخ کر دے گا۔ ایک […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: مصر کے صدر السیسی نے اسرائیل کے خلاف جنگ کرنے کا کوئی بیان نہیں دیا، فیک دعویٰ وائرل۔

فیکٹ چیک: مصر کے صدر السیسی نے اسرائیل کے خلاف جنگ کرنے کا کوئی بیان نہیں دیا، فیک دعویٰ وائرل۔

غزہ پر اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں جنگ بند نہیں کی تو مصر اسرائیل کے خلاف مکمل جنگ شروع کر دے گا۔ SilencedSirs نامی ایک یوزر نے ایک پوسٹ میں […]

Continue Reading
غزہ: مسلسل بمباری سے انسانی بحران میں ناقابل بیان اضافہ، اوچا

غزہ: مسلسل بمباری سے انسانی بحران میں ناقابل بیان اضافہ، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تباہ کن انسانی حالات مزید بدترین صورت اختیار کر رہے ہیں جہاں پناہ گزینوں کے خیموں، سکولوں، گھروں اور طبی مراکز پر روزانہ بمباری میں لوگوں کی بڑی تعداد ہلاک و زخمی ہو رہی ہے۔ ادارے نے غزہ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: آپریشن سندور میں ہندوستان کے 250 فوجی، 4 پائلٹ اور 6 جنگی طیارے مارے جانے سمیت کئی فیک دعوے وائرل

فیکٹ چیک: آپریشن سندور میں ہندوستان کے 250 فوجی، 4 پائلٹ اور 6 جنگی طیارے مارے جانے سمیت کئی فیک دعوے وائرل

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کو دو مہینے گزر چکے ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر مسلسل گمراہ کن اور جھوٹی معلومات شیئر کی جا رہی ہیں۔ یہ جھوٹی معلومات زیادہ تر پاکستان سے چلائے جانے والے سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں۔ پاکستانی ہینڈلز کی جانب سے ایک ایسا […]

Continue Reading
غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

اقوام متحدہ نے غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش میں مزید لوگوں کی ہلاکتوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ایک تہائی آبادی کئی روز فاقوں پر مجبور ہے جبکہ خوراک کے حصول کی کوشش کرنے والے بھوکے لوگوں پر گولیاں برسانا اور انہیں ہلاک کرنا معمول بن گیا ہے۔ ادارے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

22 اپریل کو پہلگام میں سیاحوں پر دہشتگرد حملے کے بعد بھارت نے ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان میں واقع دہشتگرد ٹھکانوں پر بمباری کی اور انہیں تباہ کیا۔ آپریشن سندور کے بعد سے ہی پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے 3 بھارتی رافیل طیارے […]

Continue Reading
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں شدت اختیار کرتے انسانی بحران پر سخت تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں شہری ایک مرتبہ پھر نقل مکانی پر مجبور ہیں جنہیں کہیں محفوظ ٹھکانہ میسر نہیں۔ ادارے کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں […]

Continue Reading
لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست" دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست” دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

4 جولائی کو لیفٹیننٹ جنرل راہول آر سنگھ نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور سے متعلق کچھ بیانات دیے۔ اس دوران ایک پاکستان سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ "بریکنگ: بھارتی جنرل نے کہا کہ پاکستان نے چینی ٹیکنالوجی استعمال کی جس نے بھارت کو شکست دینے میں بڑا […]

Continue Reading
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ عبدالرحمٰن خان یونس کے نصر ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ موت سے پہلے انہوں نے یونیسف کے نمائندے کو اپنی داستان سنائی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ علاقے میں خوراک کا حصول جان کو خطرے میں ڈالے بغیر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: زوہران ممدانی ابھی نیو یارک کے میئر منتخب نہیں ہوئے، انہوں نے ڈیموکریٹک امیدوار کا پرائمری انتخاب جیتا ہے

فیکٹ چیک: زوہران ممدانی ابھی نیو یارک کے میئر منتخب نہیں ہوئے، انہوں نے ڈیموکریٹک امیدوار کا پرائمری انتخاب جیتا ہے

نیو یارک شہر کے ڈیموکریٹک میئر پرائمری انتخابات میں زوہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ممدانی نے تیسرے مرحلے کی ووٹوں کی گنتی میں اپنے قریبی حریف، سابق گورنر اینڈریو کومو کو بھاری فرق سے شکست دی۔ ممدانی کو 56 فیصد ووٹ ملے، جبکہ اینڈریو کومو کو 44 فیصد ووٹ حاصل ہوئے۔ ممدانی […]

Continue Reading