Arunachal Pradesh

فیکٹ چیک: کیا اروناچل پردیش میں چینی فوجیوں کی دراندازی کے بعد مقامی لوگوں نے انہیں کھدیڑ دیا؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت جانیے

اروناچل پردیش میں چینی فوجیوں کی مبینہ دراندازی سے جوڑ کر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چینی فوجیوں نے بھارتی علاقے میں دراندازی کی کوشش کی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے ان کا سامنا کیا اور انہیں کھدیڑ دیا۔ Source: Facebook سوشل میڈیا […]

Continue Reading
Ajit Doval

اجیت ڈوول کی ڈیجیٹل طور پر تبدیل شدہ ویڈیو میں سی جے پی رہنماؤں کی تصاویر جاری کرنے کی دھمکی کا جھوٹا دعویٰ

پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے سی جے پی رہنماؤں @SauravDassss اور @AshutoshRanka کی مبینہ برہنہ تصاویر اور ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دی، اگر وہ احتجاج جاری رکھتے ہیں۔ Source: X تصدیق شدہ اکاؤنٹ @RedDeFacto نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا میرٹھ میں مساجد کے انہدام کے دوران پولیس نے 7 مسلم نوجوانوں کو قتل کیا؟ وائرل ویڈیوز کی حقیقت جانیے

سوشل میڈیا پر دو ویڈیوز شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کے میرٹھ میں مساجد کو منہدم کیا جا رہا ہے اور اس دوران پولیس نے سات مسلم نوجوانوں کو قتل کر دیا، جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ Source: X سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر تصدیق شدہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو میں گریٹا تھنبرگ کو لندن میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج سے جوڑنے کا دعویٰ گمراہ کن ہے

ایک وائرل ویڈیو کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ لندن میں بھارتی طلبہ کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرنے کے لیے احتجاج میں شامل ہوئیں۔ فیس بک کے ایک پیج نے حال ہی میں تھنبرگ کی ویڈیو اس کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی: […]

Continue Reading
Saharanpur viral video

فیکٹ چیک: سہارنپور میں مسجد کے سامنے ہندوؤں نے یاترا نہیں نکالی، وائرل ویڈیو اتراکھنڈ کی ہے

اتر پردیش کے سہارنپور میں کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد کو گزشتہ دنوں انتظامیہ کی جانب سے منہدم کر دیا گیا۔ اس معاملے کو لے کر ملک میں کافی زیادہ بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو سہارنپور کا بتا کر شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا […]

Continue Reading
Jayant Chaudhary statement

فیکٹ چیک: جینت چودھری نے ’جاٹ سماج‘ پر وائرل بیان نہیں دیا، گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں اب صرف چند ماہ کا وقت باقی ہے۔ اس دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان بیان بازی بھی تیز ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے سماج وادی پارٹی کے یوپی ریاستی صدر شیام لال پال نے راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے قومی صدر جینت چودھری پر بیان دیا […]

Continue Reading
Nehru AI image

فیکٹ چیک: جواہر لال نہرو اور ان کا گریبان پکڑنے والی خاتون کے بارے میں جھوٹی کہانی کے ساتھ اے آئی جنریٹڈ تصویر شیئر کی گئی

سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے، جس کے ساتھ ایک کہانی بھی گردش کر رہی ہے کہ ایک مرتبہ پارلیمنٹ سے باہر نکلنے کے بعد ایک خاتون نے نہرو کا گریبان پکڑ لیا تھا۔ وائرل پوسٹ کے مطابق، خاتون نے مبینہ […]

Continue Reading
Jitendra Mishra claim

فیکٹ چیک: رام مندر ٹرسٹ کے سی ای او جتیندر مشرا نے شراب کے ساتھ جشن نہیں منایا، گمراہ کن دعویٰ وائرل

ایودھیا میں رام مندر میں چڑھاوے کی چوری کے الزامات کے بعد ریٹائرڈ ایئر مارشل جتیندر مشرا کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) بنایا گیا ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زبردست طریقے سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو سر پر ممکنہ طور پر شراب کا […]

Continue Reading
Karnataka cylinder blast

فیکٹ چیک: کرناٹک میں سلنڈر دھماکے کی ویڈیو کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر وائرل کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی فوٹیج زبردست طریقے سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اچانک ایک گھر میں دھماکہ ہوتا ہے۔ فوٹیج میں دھماکے کے بعد نکلنے والے آگ کے گولے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس سی سی ٹی وی فوٹیج کو […]

Continue Reading
Bangladesh teacher video

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں ہندو خاتون ٹیچر کے ساتھ مارپیٹ کا گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جم کر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بازار میں کئی نوجوانوں کی جانب سے ایک خاتون کے ساتھ مارپیٹ کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں ایک دلت ہندو خاتون ٹیچر کے ساتھ […]

Continue Reading