فیکٹ چیک: گجرات میں سرکاری نوکریوں پر بی جے پی – آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کا دعویٰ، گمراہ کن
بی جے پی کے نیشنل انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ (بی جے پی- آئی ٹی سیل- ہیڈ) امیت مالویہ کے ایک دعوے کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے کہ گجرات میں نوکریوں کی کل دستیابی محض 5.6 لاکھ ہے، تو کیجریوال 10 لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ کیسے کر سکتے ہیں؟ وائرل ٹویٹ […]
Continue Reading