فیکٹ چیک: نتیش کمار نے کہا تھا،’مٹی  میں مل جاؤں گا لیکن آر جے ڈی کے ساتھ سمجھوتہ ممکن نہیں؟

بہار میں نتیش کمار ، بی جے پی سے اتحاد توڑ کر  آر جے ڈی اور کانگریس کے ’مہا گٹھ بندھن‘ میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ اس سے قبل نتیش کمار نے 2017 میں آر جے ڈی اور کانگریس کا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جانیں، بہار میں بنگلہ دیشی، روہنگیا سے بھری ٹرین کے آنے کی حقیقت

بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کا اتحاد ٹوٹنے کے بعد ایک بار پھر ’مہاگٹھ بندھن ‘کی حکومت بن گئی ہے،  جس میں نتیش کمار وزیر اعلیٰ  تو  تیجسوی یادو نائب وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں بھیڑ سے بھری ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:جامع مسجد پر دہلی کے محکمہ سیاحت نے کیا غلط دعویٰ

بھارت میں بالعموم  لوگوں کو یہ بات ذہن نشیں ہے کہ دہلی کی جامع مسجد، ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ لال قلعہ سے محض 500 میٹر کے فاصلے پر واقع جامع مسجد کی تعمیر شاہ جہاں نے سنہ  1650 میں سرخ پتھروں اور سنگ مرمر سے شروع کی تھی۔ اس دور میں اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سی ایم، MK اسٹالن نے منہدم کروایا شیو مندر؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مندر کو بلڈوزر سے گرایا جا رہا ہے، جبکہ آس پاس کھڑی خواتین اور ’شردّھالو‘ مندر گرائے جانے کی وجہ سے  رو رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا عامر خان نے اَینٹی ہندو ، جہادی مسلمانوں کی حمایت کی؟

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو  ریلیز ہونے کو ہے ۔  مداحوں کو اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ایسے میں ٹویٹر پر بھی فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ شروع ہو گیا ہے۔ ٹویٹر پر  BoycottLaalSinghCaddha ٹرینڈ کر رہا ہے۔ دریں اثنا، ایک یوزر نے #BoycottLaalSinghCaddha کے ساتھ ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:کانوڑیوں پر گوشت کا ٹکڑا پھینکنے پر ، سدرشن نیوز نے چلائی گمراہ کن خبر

سوشل میڈیا پر  ’کانوڑ یاترا‘ کا ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ جہادیوں نے دہلی میں کاناڑیوں پر گوشت کے ٹکڑے پھینکے ہیں۔ یہ ویڈیو سدرشن نیوز کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسی معاملے پر’ بنداس بول ‘ کے ہوسٹ سریش چوہانکے نے سرخی، ’ #BindasBol:متنازعہ […]

Continue Reading
LPG

کیا ہندوستان میں ایل پی جی سلنڈر سب سے سستا ہے؟ جانیں، مرکزی وزیر ہردیپ پوری کے دعوے کی حقیقت

بھارت کے پیٹرولیم، قدرتی گیس، ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ٹویٹ کیا،’ #ModiGovt کی ’سٹیزن فرسٹ‘ پالیسیوں کے نتیجے میں، ہندوستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح کے مقابلے، کافی کم ہے۔ اِن پُٹ لاگت میں اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایل پی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نشانک راٹھور کی موت کو کمیونل اینگل دے کر سوشل میڈیا پر فرضی دعویٰ وائرل

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں انجینئرنگ کے طالب علم نشانک راٹھور کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کچھ اسے قتل قرار دے رہے ہیں تو کچھ نے اس کے پیچھےکمیونل اینگل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوپی کے ضلع کوشامبی سے بی جے پی کے رکن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:مسلمانوں کے سناتن دھرم میں واپسی کے دعوے کے ساتھ وائرل تصویرنکلی جھوٹی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی (جتیندر تیاگی) کے سناتن دھرم میں واپسی کے بعدمسلم اپنی مرضی سے گھر واپسی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر مرتد ہو رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ ’یوپی میں 34 […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نہرو کو فحاش دکھانے کے لیے سوشل میڈیا یوزرس شیئر کر رہے ہیں   فوٹو شاپڈ تصویریں

ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #अश्लील_Narendra ٹرینڈ کر رہا ہے۔ رپورٹ لکھنے جانے تک  #अश्लील_Narendra  پر 18 ہزار سے زیادہ ٹویٹس کیے جا چکے ہیں۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی تصاویر کا ایک کولاج بھی وائرل ہو رہا ہے۔ Ek Hinduنامی یوزر نے کیپشن، ’ The Real […]

Continue Reading