LPG

کیا ہندوستان میں ایل پی جی سلنڈر سب سے سستا ہے؟ جانیں، مرکزی وزیر ہردیپ پوری کے دعوے کی حقیقت

بھارت کے پیٹرولیم، قدرتی گیس، ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ٹویٹ کیا،’ #ModiGovt کی ’سٹیزن فرسٹ‘ پالیسیوں کے نتیجے میں، ہندوستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح کے مقابلے، کافی کم ہے۔ اِن پُٹ لاگت میں اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایل پی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نشانک راٹھور کی موت کو کمیونل اینگل دے کر سوشل میڈیا پر فرضی دعویٰ وائرل

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں انجینئرنگ کے طالب علم نشانک راٹھور کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کچھ اسے قتل قرار دے رہے ہیں تو کچھ نے اس کے پیچھےکمیونل اینگل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوپی کے ضلع کوشامبی سے بی جے پی کے رکن […]

Continue Reading
Farmani Naaz

بھجن’ہر ہر شنبھو‘گلوکارہ فرمانی ناز  اپنائیں گی ہندو دھرم؟ پڑھیں فیکٹ چیک

شیو بھکتی ’ہر ہر شنبھو‘ گلوکارہ فرمانی ناز کی بابت ملک میں بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک طرف جہاں دیوبند کے مبینہ مولانا کے فتوے کے بعد اس پر مزید شور و غوغا اور تنازعہ ہو گیا ہے۔ وہیں دوسری طرف  سوشل میڈیا پر فرمانی ناز کے مذہب تبدیل کرنے (ارتداد) سے  متعلق چرچا ہے۔ […]

Continue Reading
BMC


مسلم محلے میں ہندو خاندان ہراساں، دباؤ
میں بی ایم سی نے مکان خالی کروایا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی بیان کر رہی ہے کہ وہ ایک مسلم محلے میں رہتی ہے، اس لیے اسے ہندو ہونے کی وجہ سے پریشان کیا جا رہا ہے۔ لڑکی مزید کہتی ہے کہ لوکل لیڈر کے دباؤ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:مسلمانوں کے سناتن دھرم میں واپسی کے دعوے کے ساتھ وائرل تصویرنکلی جھوٹی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی (جتیندر تیاگی) کے سناتن دھرم میں واپسی کے بعدمسلم اپنی مرضی سے گھر واپسی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر مرتد ہو رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ ’یوپی میں 34 […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نہرو کو فحاش دکھانے کے لیے سوشل میڈیا یوزرس شیئر کر رہے ہیں   فوٹو شاپڈ تصویریں

ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #अश्लील_Narendra ٹرینڈ کر رہا ہے۔ رپورٹ لکھنے جانے تک  #अश्लील_Narendra  پر 18 ہزار سے زیادہ ٹویٹس کیے جا چکے ہیں۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی تصاویر کا ایک کولاج بھی وائرل ہو رہا ہے۔ Ek Hinduنامی یوزر نے کیپشن، ’ The Real […]

Continue Reading
Shireen Mazari

عمران خان کی پارٹی، بھارت کے خلاف پھیلا رہی ہے جھوٹی خبریں_ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان کی سابق مرکزی وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے پاکستانی میڈیا چینل سماء ٹی وی کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا ہے۔ ٹی وی اسکرین پر اردو میں لکھا ہوا ہے : ’پاکستان کے انتخابات میں عمران خان کی جیت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:سرپھرے عاشق کا لڑکی کو چاقو سے دھمکانے کا ویڈیو، لو جہاد کے جھوٹے دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرکے یوزرس  دعویٰ کررہے ہیں کہ ’لو جہادی‘ لڑکیوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے جال میں پھانس رہا ہے۔ یوگی یوگیش اگروال (دھرم سینا) نامی یوزر نے کیپشن، ’یہ دیکھو! کیسے لو جہادی ہندو بچیوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے جال […]

Continue Reading
BJP MLA

ریوا میں ’پنچایت سکریٹری‘  کے حصہ نہ پہنچانے  پر بی جے پی کے رہنما نے مرغا بنا کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس  اسے شیئر کر کے دعویٰ کر رہے ہیں کہ مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں جب ’پنچایت سکریٹری‘ نے حصہ نہیں پہنچایا تو بی جے پی کے رہنما نے مرغا بنا کر انھیں زدو کوب  کیا۔ جیتو گہروار نے فیس بک پر کیپشن ، […]

Continue Reading

کیابی آر  امبیڈکر نے کہا تھا  کہ قبائلی خاتون کے صدر بننے کے بعد ریزرویشن ختم کر دینا چاہیے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر پر بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویر ہے اور ان کے حوالے سے ایک بیان لکھا گیا ہے  کہ– “جس دن ایک قبائلی خاتون صدر جمہوریہ کے اعلیٰ ترین عہدے تک پہنچ جائے گی۔ ہندوستان میں  ریزرویشن کو ختم کر دینا […]

Continue Reading