Digital Forensic, Research and Analytics Center

اتوار, دسمبر 4, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img

Popular Posts

Latest

فیکٹ چیک: گلاب جامن پر پیشاب کرتے نوجوان کے وائرل ویڈیو کی جانیں،حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو...

فیکٹ چیک: سعودی عرب کے کھلاڑی علی نے میسی سے کہا – اسلام لے آؤ؟

فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں کھیلا جا رہا...

پی ایم مودی کے موربی دورے پر خرچ ہوئے 30 کروڑ ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گجراتی زبان کے ایک مبینہ اخبار...

کیا وائی ایس آر نے سونیا گاندھی کے سبب عیسائی مذہب اختیار کیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

آندھرا پردیش کے موجودہ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کے...

فیکٹ چیک: جگدیپ دھنکھڑ ملک کے 16ویں نہیں بلکہ 14 ویں نائب صدر ہوئے منتخب، روزنامہ پتریکا نے چلائی غلط خبر

ملک کے سرکردہ قومی اخبارات میں سے ایک  پتریکا نے نائب صدر کے الیکشن میں جگدیپ دھنکھڑ کے جیت درج کرنے کی بابت ایک غلط خبر پبلش کی ہے۔ پتریکا نے لکھا ، ’ جگدیپ دھنکھڑ بنے ملک  کے 16 ویں نائب صدر، مارگریٹ الوا کو 346 ووٹوں سے ہرایا‘۔

Source: Patrika

خبر میں آگے لکھا گیا،’ Vice President Election 2022 Live Updates: مغربی بنگال کے سابق گورنر جگدیپ دھنکھڑ ملک کے 16 ویں نائب صدر بن گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اس کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن امیدوار مارگریٹ الوا کو 346 ووٹوں سے شکست دی۔

فیکٹ چیک:

پتریکا کے دعوے کی جانچ-پڑتال کے لیے DFRAC  فیکٹ چیک ڈیسک نے نائب صدر کے دفتر کی سرکاری ویب سائٹ، وزٹ کی ۔ یہاں سابق نائب صدور کے سیکشن سے حاصل معلومات سے واضح ہوا کہ جگدیپ دھنکھڑسے پہلے ملک کے 13 نائب صدور منتخب ہوئے ہیں، جن میں موجودہ نائب صدر وینکیا نائیڈو بھی شامل ہیں۔

نتیجہ:

لہٰذا  ’جگدیپ دھنکھڑکے ملک کے 16ویں نائب صدر بننے والا پتریکا کا دعویٰ فیک ہے،کیونکہ دھنکھڑ ملک کے 16ویں نہیں بلکہ 14ویں نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔

Dilshad Noor
Dilshad Noor
Mr. Dilshad Noor is a research fellow at DFRAC with experience of 8 years in the field of journalism He has done his bachelor's in journalism from VMOU, Kota. He has done MA and LLB from the University of Kota. He specializes in report making and research analysis.