فیکٹ چیک: جانیں، بہار میں بنگلہ دیشی، روہنگیا سے بھری ٹرین کے آنے کی حقیقت

بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کا اتحاد ٹوٹنے کے بعد ایک بار پھر ’مہاگٹھ بندھن ‘کی حکومت بن گئی ہے،  جس میں نتیش کمار وزیر اعلیٰ  تو  تیجسوی یادو نائب وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں بھیڑ سے بھری ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نتیش کمار نے  مبینہ دہشت گرد عشرت جہاں کو اپنی بیٹی قرار دیاتھا ؟

بہار کا سیاسی ماحول گرم ہے۔جنتا دل یونائیٹیڈ ( جے ڈی یو) کے سربراہ نتیش کمار نے بی جے پی سے ناطہ توڑ کر آر جے ڈی  (راشٹریہ جنتا دل) و دیگر پارٹیوں سے اتحاد کر کے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔چاروں طرف  نتیش کمار فی الحال موضوع سخن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:جامع مسجد پر دہلی کے محکمہ سیاحت نے کیا غلط دعویٰ

بھارت میں بالعموم  لوگوں کو یہ بات ذہن نشیں ہے کہ دہلی کی جامع مسجد، ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ لال قلعہ سے محض 500 میٹر کے فاصلے پر واقع جامع مسجد کی تعمیر شاہ جہاں نے سنہ  1650 میں سرخ پتھروں اور سنگ مرمر سے شروع کی تھی۔ اس دور میں اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سی ایم، MK اسٹالن نے منہدم کروایا شیو مندر؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مندر کو بلڈوزر سے گرایا جا رہا ہے، جبکہ آس پاس کھڑی خواتین اور ’شردّھالو‘ مندر گرائے جانے کی وجہ سے  رو رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جواہر لال نہرو نےخود کو بدقسمتی سے ہندو اور ثقافت  سے مسلم کہا تھا؟

بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پرایک  دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ایک کتاب کا صفحہ شیئر کر تے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ جواہر لال نہرو نے خو د کو  بدقسمتی سے ہندو کہا تھا۔ وائرل  کتاب کے صفحے پر نہرو کے حوالے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جگدیپ دھنکھڑ ملک کے 16ویں نہیں بلکہ 14 ویں نائب صدر ہوئے منتخب، روزنامہ پتریکا نے چلائی غلط خبر

ملک کے سرکردہ قومی اخبارات میں سے ایک  پتریکا نے نائب صدر کے الیکشن میں جگدیپ دھنکھڑ کے جیت درج کرنے کی بابت ایک غلط خبر پبلش کی ہے۔ پتریکا نے لکھا ، ’ جگدیپ دھنکھڑ بنے ملک  کے 16 ویں نائب صدر، مارگریٹ الوا کو 346 ووٹوں سے ہرایا‘۔ خبر میں آگے لکھا گیا،’ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:ہندوؤں نے گاؤں  میں بسایا تھا ایک مسلم، اب مسلم اکثریتی ہوا  گاؤں ، ہندو کر گئے ہجرت ؟

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو 7 تھریڈ بنا کر شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ غازی آباد کے گاؤں کَیلا بھٹہ میں پہلے ہندو برادری کے یادو ذات کے کئی خاندان رہتے تھے۔ بعدمیں ایک مسلمان خاندان وہاں آیا۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا عامر خان نے اَینٹی ہندو ، جہادی مسلمانوں کی حمایت کی؟

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو  ریلیز ہونے کو ہے ۔  مداحوں کو اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ایسے میں ٹویٹر پر بھی فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ شروع ہو گیا ہے۔ ٹویٹر پر  BoycottLaalSinghCaddha ٹرینڈ کر رہا ہے۔ دریں اثنا، ایک یوزر نے #BoycottLaalSinghCaddha کے ساتھ ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:کانوڑیوں پر گوشت کا ٹکڑا پھینکنے پر ، سدرشن نیوز نے چلائی گمراہ کن خبر

سوشل میڈیا پر  ’کانوڑ یاترا‘ کا ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ جہادیوں نے دہلی میں کاناڑیوں پر گوشت کے ٹکڑے پھینکے ہیں۔ یہ ویڈیو سدرشن نیوز کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسی معاملے پر’ بنداس بول ‘ کے ہوسٹ سریش چوہانکے نے سرخی، ’ #BindasBol:متنازعہ […]

Continue Reading
Muhammad Fazil

فیکٹ چیک: منگلورو میں محمد فاضل  کےقتل میں شیعہ– سنی تنازعہ کا  کوئی عمل دخل نہیں

گذشتہ دنوں کرناٹک کے ضلع منگلورو میں محمد فاضل کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک شیعہ لڑکی کے ساتھ معاشقہ  ہونے کے سبب اسے قتل کیا گیا تھا  کیونکہ وہ  ایک سنی مسلمان تھے۔ دائیں بازو کی ویب سائٹ او پ انڈیا نے اپنی رپورٹ میں اس قتل کی […]

Continue Reading