فیکٹ چیک: کیا روسی صدر پوتن نے دیکھی عمران خان کی جیت کی خبر ؟
سوشل میڈیا پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں انھیں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جیت کی خبرملاحظہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر یوزرس عمران خان سے متعلق اس تصویر کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ شیئر کر رہے […]
Continue Reading