فیکٹ چیک: NIA نے جاری نہیں کیا ہیلپ لائن نمبر ، سوشل میڈیا پر گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر گمراہ کن خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ہندوستان کی کلیدی تفتیش کار ایجنسی NIA  (نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی) کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں لکھا گیاہے کہ این آئی اے نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔ اگر کوئی قابل اعتراض نعرے لگاتا ہے تو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان میں بائکرس کےدھڑا دھڑ گرنے کا ویڈیو ہندوستان کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوور برج پر یکے بعد دیگرے موٹر سائیکل سوار (بائکرس) دھڑا دھڑا، دھڑام ہو رہے ہیں۔ دیپک نیکوس نامی یوزر نے کیپشن ،’ Today at Sanpada station. @ndtv ‘ (سانپاڑہ اسٹیشن پر آج کا منظر) کے ساتھ ویڈیو ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کلنگ جنگ کے بعد شہنشاہ اشوک کے ترکِ حکومت پر ’آج تک‘ کا گمراہ کن دعویٰ

سوشل میڈیا پر ’آج تک‘ کی نیوز کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں شہنشاہ اشوک کے بارے میں خبر چلائی گئی ہے، جس میں لکھا ہے ،’اشوک ستون کی شاندار تاریخ: 273 قبل مسیح میں کلنگ جنگ کے بعد راج پاٹ سے دست بردار‘۔ اس خبر میں دعویٰ کیا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا فرید آباد میٹرو اسٹیشن پر ایک دہشت گرد پکڑا گیا تھا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو  اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ میٹرو سٹیشن (Metro Station) پر ایک دہشت گرد پکڑا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، فیس بک یوزر، لکشمن نے دعویٰ کیا،’فرید آباد میں ایک دہشت گرد گرفتار،  فرید آباد میٹرو اسٹیشن (Faridabad Metro Station) ‘۔ اسی طرح کئی دیگر یوزرس […]

Continue Reading

’واہ مودی جی، آپ کی پارٹی نے تلنگانہ کو بھی گوا بنا دیا ہے! کیا عیش ہے!‘ پڑھیں، فیکٹ چیک

بی جے پی کی ٹوپی اور پٹکا پہن کر شراب بانٹنے والے ایک شخص کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو پر بی جے پی کا مذاق اڑا رہے ہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے معروف وکیل اور سماجی کارکن پرشانت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناسک میں صوفی مولانا کے قتل کے پیچھے نہیں ہے کوئی فرقہ وارانہ اینگل

مہاراشٹر کے شہر ناسک میں افغان شہری، صوفی مولانا خواجہ سید ذریب چشتی کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ وہ 35 برس کے تھے ۔ وہ 4 سال پہلے ایک پناہ گزیں کے طور پر ہندوستان آئے تھے۔ انھیں حکومت ہند کی جانب سے پناہ گزین کا درجہ دیا گیا ہے۔ پولیس کی […]

Continue Reading
Nupur Sharma

فیکٹ چیک: کیا یوپی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں مولانا کو کیا گرفتار؟

پولیس کی جانب سے دو لوگوں کو گرفتار کرنے کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اتر پردیش پولیس نے ان دونوں لوگوں کو نوپور شرما کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر گرفتار کیا ہے۔ دریں اثنا، ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کرشنا مشر نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: امپلائمنٹ پورٹل سے 10 لاکھ نوکریاں دینے کا عام آدمی پارٹی کا دعویٰ گمراہ کن

عام آدمی پارٹی (AAP) کے رہنما اور دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے انگریزی اخبار ‘دی ہندو‘ کے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ دہلی حکومت کے جاب پورٹل ‘روزگار بازار’ سے اب تک 10.21 لاکھ افراد کو نوکریاں مل چکی ہیں۔ اخبار میں منیش سسودیا کے حوالے سے لکھا گیا ہے،”دہلی کے […]

Continue Reading
ओवैसी

ٹرمپ کی بیٹی نے کیا اویسی کے اسپتال کا دورہ ، خوب سراہا؟پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے پانچ اراکین اسمبلی میں سےچار نے بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو(Lalu Parsad Yadav) کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (RJD) کا دامن تھام لیا۔ اویسی کے حامیوں نے آر جے ڈی میں شامل ہونے پران اراکین اسمبلی کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کوڑے کی مار کھاتے ہوئے کی تصویر بھگت سنگھ کے نام پر گمراہ کن دعویٰ وائرل

ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ستون سے باندھا گیا ہے اور ایک انگریز سپاہی اسے کوڑے (تازیانے) مار رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس  دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر شہید بھگت سنگھ  (Bhagat Singh)کی […]

Continue Reading