Skip to content
جون 4, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Mobeen Ahmad مارچ 21, 2023 1 min read

سوشل میڈیا پر اخبار کا ایک تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں خبر کو ہندی میں سرخی دی گئی ہے کہ ’ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی: سپریم کورٹ‘۔ 

سناتنی نامی ایک ٹویٹر یوزر نے اسے شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا،’پیار کے نام پر نکاح کرنے والی ہندو لڑکیاں، بالآخر رkhaiل ہی بنتی ہے۔ اور کچھ کے تو ماں باپ خود ہی جسم فروشی کے لیے بھیج دیتے ہے۔ ایسے سِکلَرس خود اپنا ستیاناش تو کراتے ہی ہے، ہندو سماج کا نقصان الگ سے کر جاتے‘۔ 

प्यार के नाम पर निकाह करने वाली हिंदू लड़कियाँ अंततः रkhaiल ही बनती है . और कुछ के तो माँ बाप ख़ुद ही वैश्यावृत्ति करने भेज देते है । ऐसे सिकलर्स ख़ुद अपना सत्यानाश तो कराते ही है , हिंदू समाज का नुक़सान अलग से कर जाते 😡 pic.twitter.com/XIL3PckwTi

— सनातनी (@Piha02526) March 18, 2023

Tweet Archive Link

اس ٹویٹ کو 144 بار ری ٹویٹ کیا گیا، جبکہ اسے 209 یوزرس نے لائک کیاہے۔

فیکٹ چیک:

وائرل اخبار کے تراشے کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے اس تناظر میں گوگل پر کچھ کی-ورڈ کی مدد سے سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں کئی میڈیا ہاؤسز کی جانب سے پبلش، نیوز رپورٹس ملے۔ 

اخبار امر اُجالا کی ویب سائٹ پر سرخی،’ہندو عوارت اور مسلمان مرد کی شادی بے ضابطہ، غیر قانونی: سپریم کورٹ‘ کے تحت 23 جنوری 2019 کو پبلش نیوز ملی۔ 

Amarujala

خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے جائیداد کے تنازعہ پر سماعت کرنے کے بعد حکم دیا کہ ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی نہ تو باقاعدہ ہے اور نہ ہی قانونی، تاہم اس شادی سے پیدا ہونے والی اولاد قانونی ہے اور وہ اپنے والد کی جائداد میں حصہ پانے کی حقدار ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورٹ نے کہا کہ قانوناً اس طرح کی شادی میں خاتون الاؤنس پانے کی حقدار تو ہے لیکن اسے اپنے شوہر کی جائداد میں کوئی حصہ نہیں ملے گا۔ اگر کسی سبب اس کے مسلم شوہر کی موت ہو جاتی ہے، وہ چاہے تو اپنے شوہر کی بیوہ کے نام سے رہ سکتی ہے۔ 

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الیاس اور وَلِمَّا کے بیٹے شمس الدین نے اپنے والد کی وفات کے بعد ان کی جائیداد پر دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب شمس الدین کے کزن (عم زاد بھائی)، جائیداد میں حصہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان کی والدہ (شادی کے وقت) ہندو تھیں اور الیاس کے ساتھ غیر قانونی شادی ہوئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ وَلِمَّا نے شادی کے دوران مذہب تبدیل نہیں کیا تھا، اس لیے شمس الدین جائیداد حاصل کرنے کا حقدار نہیں ہے۔

وہیں ٹائمس ناؤ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بنچ نے کہا،’ایک صفر شادی وہ ہے جو اپنے آپ میں غیر قانونی ہے، اسی طرح کی شادی کے خلاف ممانعت، مستقل اور مطلق ہے۔ ایک غیر قانونی شادی کو ایسی شادی کے طور پر بیان کیا گیا ہے جو بذات خود غیر قانونی نہیں ہے، لیکن کسی اور چیز کے لیے غیر قانونی ہے… (مثلاً گواہ کی عدم موجودگی)‘۔

Source: barandbench, navbharattimes, timesnownews, ibc24

نتیجہ:

زیرِ نظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے یہ واضح ہے کہ اخبار کا وائرل تراشہ، حال-فی الحال کی خبر نہیں ہے بلکہ یہ جائداد کے تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے 2019 کی خبر ہے۔ ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ، گمراہ کن ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی ہو سکتی ہے لیکن اسے قانونی نہیں مانا جائے گا لیکن شادی سے دونوں کا بچہ جائز ہے اور وہ بھی اپنے باپ کی جائیداد کا قانونی طور پر حصہ دار ہوگا۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Mobeen Ahmad

See author's posts

Tags: DFRAC Fact Check Urdu Fake Hindu Marriage Muslim Woman

Continue Reading

Previous: جسمانی تعلق کے بغیر صرف دعا سے پریگنینٹ ہوئیں ثناء خان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
Next: جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ نے متنازع فہرست سے نکال دیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Related Stories

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
1 min read
  • Featured
  • Misleading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023
کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Featured
  • Misleading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 1, 2023

Popular post

fact check

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 31, 2023
کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

مئی 30, 2023
پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 29, 2023

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

News

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
1 min read
  • Featured
  • Misleading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023
کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Featured
  • Misleading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 1, 2023
کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 31, 2023

IFCN certified

Newsletter

Tags

#FakeNews Aaj Tak Amit Shah Aryan Khan Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi CM Covid-19 Cricket Cybercrime Cybernews Cybersecurity DFRAC Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gujarat Hacker Hackers Hindu Imran Khan Islam Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sonia Gandhi Sri Lanka Telangana Temple Turkey

recent post

  • اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
  • امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
  • کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
  • کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
  • کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2023 | All rights reserved | Designed by | MoreNews by AF themes.