کیا پریاگ راج میں راہل گاندھی-اکھیلیش یادو کو بھگایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ پریاگ راج (الہ آباد) میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی  اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کو بھگا دیا گیا۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ دونوں رہنماؤں کے تاخیر سے پہنچنے پر کارکنان غصے میں آ کر بے قابو […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے کہا- کشمیر، پاکستان کو دے دینا چاہیے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کشمیر، پاکستان کو دیے جانے کا بیان دیا ہے۔ اے بی پی نیوز کے بریکنگ نیوز کے اسکرین شاٹ میں ٹیکسٹ لکھا گیا ہے کہ- ’کشمیر پاکستان کو دے دینا چاہیے-راہل گاندھی‘ سوشل میڈیا پر منوج شریواستو نامی […]

Continue Reading

کانگریس نے امیٹھی سے راہل گاندھی اور رائے بریلی سے پرینکا گاندھی کو بنایا امیدوار؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

امیٹھی سے راہل گاندھی اور رائے بریلی سے پرینکا گاندھی لوک سبھا الیکشن کے لیے امیدوار ہوں گے! سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے کانگریس کی ایک پریس ریلیز شیئر کی جا  رہی ہے، جس میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کا دستخط ہے اور تاریخ میں 30 اپریل سنہ 2024 لکھا ہوا […]

Continue Reading

پاکستان میں مندر کے تقدس کو پامال کرنے کا ویڈیو وائناڈ-کیرالا کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس پر ہندی میں ٹیکسٹ لکھا ہے،’جاگو ہندوؤں جاگو! یہ کیرالا کے (ضلع) وائناڈ میں سیتا رام مندر ہے، جس میں چکن شاپ ہے۔ اس چنک شاپ کا افتتاح راہل گاندھی نے کیا ہے۔ سوچو! کانگریس پورے ملک میں آ جائے تو ہمارے سبھی مندروں […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے کیا انتخابی منشور میں لو جہاد، حماس کی حمایت، سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی تقرری کا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ایک اخباری تراشہ سوشل میڈیا کے دوش پر سوار ہے، اسے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کانگریس کے انتخابی منشور کے حوالے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس نے مسلمانوں کے لیے کئی وعدے کیے ہیں۔ انہی وعدوں میں لو جہاد کی حمایت کرنا، مسلم پرسنل لاء واپس لانا، گائے کے گوشت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اقلیتوں کے حوالے سے راہل گاندھی کا ایڈیٹید بیان گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ راہل گاندھی نے کہا،’ہم ملک کا X-Ray کر دیں گے! دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اقلیتوں کو پتہ چل جائے گا کہ اس ملک میں ان کی حصہ داری کتنی […]

Continue Reading

سونیا-راہل نے دلت ہونے کے سبب ملک ارجن کھڑگے کے ہاتھ سے نہیں لیا پانی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے حال ہی میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں پانی کا گلاس ہاتھ میں لے کر پہلے ترقی پسند اتحاد (UPA) چیئرپرسن سونیا گاندھی اور پھرسے پانی کے لیے پوچھتے ہیں، مگر دونوں […]

Continue Reading

الپیش ٹھاکور نے راہل گاندھی کی حمایت میں لگوایا نعرہ تو عوام بولے ’مودی مودی‘؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر الپیش ٹھاکور کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں وہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی حمایت میں نعرہ لگوا رہے ہیں مگر نعرے کے جواب عوام ’مودی مودی‘ کہہ رہے ہیں۔  منوج شریواستو (@ManojSr60583090) نامی ایکس یوزر نے ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا کہ-احمد نگر، گجرات میں الپیش […]

Continue Reading

کیا ہے راہل گاندھی کی خاتون کے ساتھ وائرل تصویر کی سچائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک خاتون کے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی، اس خاتون کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اس فوٹو کے ساتھ دیے گئے کیپشن سے متعلق یوزرس، سوال کر رہے ہیں کہ کیا خاتون، راہل گاندھی کے ساتھ کسی طرح کے تعلق […]

Continue Reading

کانگریس چھوڑنے سے پہلے سدھو نے کی راہل گاندھی کی تنقید؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو ایک وائرل ویڈیو میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’اے راہل بابا! اسکول جاؤ اسکول، اور اسکول جاکے پڑھنا سیکھوں، راشٹرواد (وطن پرستی) اور راشٹر دروہ (وطن سے غداری) میں فرق سیکھو۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس چھوڑنے سے پہلے نوجوت سنگھ سدھو نے راہل گاندھی […]

Continue Reading