غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت

غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے غزہ میں پانی حاصل کرنے کے انتظار میں کھڑے سات بچوں کی ہلاکت پر افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اپنے جنگی طریقہ کار پر نظرثانی کرے۔ ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اسرائیلی حکام پر زور دیا ہے […]

Continue Reading
ایران اسرائیل تنازعہ میں شدت سے وسیع نقل مکانی کا خطرہ، یو این ادارے

ایران اسرائیل تنازعہ میں شدت سے وسیع نقل مکانی کا خطرہ، یو این ادارے

اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے اسرائیل اور ایران کے مابین کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تنازع میں مزید شدت آئی تو خطے میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ایران پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی وزیر کو عوام کے گھیرنے کا دعویٰ غلط ہے، وائرل ویڈیو 2022 کا ہے

فیکٹ چیک: ایران پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی وزیر کو عوام کے گھیرنے کا دعویٰ غلط ہے، وائرل ویڈیو 2022 کا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میڈیا بریفنگ کے دوران دو افراد آپس میں بحث کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسرائیل کے وزیر دفاع کو عوام نے گھیر لیا اور سوال کیا کہ […]

Continue Reading
Destroying Gaza's educational and cultural infrastructure is Israel's possible war crime, investigative commission

غزہ کا تعلیمی و ثقافتی ڈھانچہ تباہ کرنا اسرائیل کا ممکنہ جنگی جرم، تحقیقاتی کمیشن

اقوام متحدہ کے غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے تعلیمی و ثقافتی ڈھانچے کی تباہی جنگی اور انسانیت کے خلاف ظالمانہ جرائم کے مترادف ہو سکتی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 90 فیصد سے زیادہ سکولوں اور یونیورسٹیوں کی […]

Continue Reading
غزہ: امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ امدادی مرکز پر فائرنگ میں درجنوں زخمی

غزہ: امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ امدادی مرکز پر فائرنگ میں درجنوں زخمی

غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کے قائم کردہ امدادی مرکز پر خوراک کے حصول کی جدوجہد میں درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور انہیں گولیاں لگنے کی اطلاع ہے۔ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں بنائی گئی ایک غیرمصدقہ ویڈیو میں امدادی مرکز پر افراتفری کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جہاں بڑی تعداد میں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو ترکی کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ترکی کے دس لاکھ شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کے […]

Continue Reading
© UNRWA انخلاء کے اسرائیلی حکم کے بعد خان یونس میں پناہ لیے ہوئے ہر عمر کے فلسطینیوں کو ایک بار پھر غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے۔

غزہ: انخلاء کے اسرائیلی حکم پر لوگ پناہ اور اشیائے ضروریہ سے محتاج

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کے احکامات پر غزہ میں ہزاروں لوگ مغربی علاقے المواصی کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔ پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کو پہنچنے والے نقصان کے باعث شہریوں کو سنگین طبی خطرات کا سامنا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے مغربی اور […]

Continue Reading

مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی تشدد غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا ہے جہاں 7 اکتوبر کے بعد 500 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز مغربی کنارے کے علاقے عقابت جابر میں اسرائیلی فوج نے […]

Continue Reading

اسرائیلی حراست میں فلسطینیوں کے ساتھ ’غیر انسانی سلوک‘ پر تشویش

اقوام متحدہ اور اس کے شراکتی اداروں نے غزہ میں مشتبہ فلسطینی جنگجوؤں سے اسرائیلی قید میں روا رکھے جانے والے غیرانسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے زیرحراست فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر ایک نئی رپورٹ میں طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے ساتھ ایسے سلوک کی […]

Continue Reading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت، ہلاکتوں کی تعداد 35000 سے تجاوز کر گئی

غزہ بھر میں اسرائیل کی بمباری سے روزانہ بڑی تعداد میں شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی حملوں میں تیزی آ گئی ہے جن کا دائرہ اب کیریم شالوم اور رفح کے سرحدی راستوں تک پھیل گیا ہے۔ اہم سرحدی گزرگاہیں بند ہونے، امدادی ٹیموں کو اجازت نہ ملنے […]

Continue Reading