فیکٹ چیک: اگنی پتھ کے فوائد گنانے والے ڈی ڈی نیوز کے دو ٹویٹس پر سوشل میڈیا یوزرس نے اٹھائے سوال
حکومت ہند کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مختلف ریاستوں میں کئی ٹرینوں اور بسوں کو نذر آتش کر دیا گیا ہےجبکہ کئی مقامات پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ نوجوانوں کے بڑھتے احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر حکومت نے کئی تبدیلیاں بھی کی ہیں۔ حکومت نے پہلے […]
Continue Reading