فیکٹ چیک: کیا غیر مسلم کو ڈیٹ کرنے پر لڑکی کی ہوئی پٹائی؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ غیر مسلم لڑکے کو ڈیٹ کرنے کے سبب مسلم لڑکی کو اس کے بھائیوں نے بری طرح سے مارا، پیٹا۔ ٹِن مین نامی ٹویٹر یوزر نے 11 مئی 2022 کی صبح انگریزی میں کیپشن،’امریکہ میں غیر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ بھگت سنگھ نے نہیں، حسرت ؔموہانی نے دیا تھا

حال ہی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا  تھاکہ بھگت سنگھ (Bhagat Singh) جی نے  ایک نعرہ دیا تھا ، آج میں ایک نعرہ دے رہا ہوں،انقلاب زندہ باد،سکشا کرانتی زندہ باد!(تعلیمی انقلاب زندہ باد!)۔ भगत सिंह जी ने एक नारा दिया था- इंक़लाब ज़िंदाबाद आज मैं एक नारा दे रहा हूँ- […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا لوگوں نے لاؤڈ سپیکر پر اذان کا آپشن ڈھونڈ لیا ہے؟

انٹرنیٹ پر اذان پڑھنے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو کو مزید شیئر کرکے یوزرس دعویٰ کررہے ہیں کہ ان لوگوں کو لاؤڈ اسپیکر کا آپشن مل گیا ہے۔ ایک یوزر @IAbhay_Pratap نے کیپشن،’لاؤڈ اسپیکر پر اذان کا آپشن ڈھونڈ لیا گیا ہے؟ یہ ویڈیو اس ذہنیت کو واضح کر رہی ہے کہ […]

Continue Reading
South Asian Journal

فیکٹ چیک:  یو اے ای کی بھارت کے گندم کی برآمد پر پابندی سے متعلق ساؤتھ ایشین جرنل کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

متحدہ عرب امارات (UAE) نے بھارت سے درآمد کی جانے والی گندم (گیہوں) کی برآمد پر 4 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کے اس فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر یوزرس نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ بہتیروں کا خیال ہے کہ یو اے ای نے بھارت سے گندم […]

Continue Reading

جے پور میں لاکھوں ہندوؤں نے ہنومان چالیسہ پڑھ کر دیا نماز کا جواب؟پڑھیں،فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہاہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹرو اسٹیشن کے نیچے سڑک پر لوگوں کی بڑی بھیڑ  جمع ہے۔ بھیڑ کی طرف سے نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو راجستھان کے […]

Continue Reading

مسلمانوں نے ندی پر قبضہ کرنے کے مقصد سے پانی میں ادا کی نماز؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہاہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ کچھ مسلمان ندی کے پانی میں کھڑے ہو کر نماز ادا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے ندی میں نماز پڑھنا شروع کر دی ہے تاکہ آہستہ آہستہ ندی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا پوتن نے اسلام کو روس کا دوسرا ریاستی مذہب قرار دیا؟

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اسلام کو روس کا دوسرا ریاستی مذہب قرار دیا ہے۔ ایک فیس بک یوزر نے اپنی پوسٹ میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ،’ پوتن نے اسلام کو روس کا دوسرا مذہب کہہ […]

Continue Reading

ہندوستانی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ملائیشیا میں کیا گیا احتجاجی مظاہرہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

حالیہ دنوں میں ہندوستان کے کچھ حصوں میں فرقہ وارانہ تصادم کے کچھ واقعات ہوئے ہیں۔ ان واقعات کا چرچا مین اسٹریم میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا پر بھی رہا۔وہیں، سوشل میڈیا پر کئی طرح کے ویڈیوز اور تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس  کی جانب سے مختلف گمراہ کن اور […]

Continue Reading
Asad Kharal

فیکٹ چیک: معروف صحافی اسد کھرل نے بھارت کے خلاف پھیلائی گمراہ کن خبریں

ایوارڈ یافتہ انوسیٹیگیٹیو جرنلسٹ-چیف تجزیہ کار/اینکر اسد کھرل نےسخت گیر ہندوؤں کو نشانہ بناتے ہوئے  ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) کی  ایک ویڈیو شیئر کیا۔ علاوہ ازیں  انہوں نےہندوفوبیا سے متاثر کھرل نے  اپنی پوسٹ کو کیپشن دیا، ’بھارت میں انتہا پسند ہندو دہشت گردوں کی انسانیت سوز ایک اور کارروائی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں […]

Continue Reading
Moen Ali

کیا نوپور شرما تنازعہ پر معین علی نے آئی پی ایل کا کر دیا بائیکاٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بی جے پی کے سابق رہنما نوپور شرما اور نوین کمار جندل کی جانب سے پیغمبر آخرالزماں ﷺ پر کیے گئے متنازعہ تبصرے کے بعد سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز کا سیلاب آ گیا ہے، جنہیں مختلف دعوؤں کے ساتھ جم کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا […]

Continue Reading