ریوا میں ’پنچایت سکریٹری‘ کے حصہ نہ پہنچانے پر بی جے پی کے رہنما نے مرغا بنا کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس اسے شیئر کر کے دعویٰ کر رہے ہیں کہ مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں جب ’پنچایت سکریٹری‘ نے حصہ نہیں پہنچایا تو بی جے پی کے رہنما نے مرغا بنا کر انھیں زدو کوب کیا۔ جیتو گہروار نے فیس بک پر کیپشن ، […]
Continue Reading