فیکٹ چیک: راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔
راجستھان کے ڈیڈوانہ-کچامن ضلع میں ایک دکاندار کا طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم دکاندار کا نام سرفراز ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب ایک طالبہ سرفراز کی دکان پر ری چارج کروانے آئی تو سرفراز […]
Continue Reading
