بہار میں مظاہرین نے بھارت بند کے دوران اسکول بس کو جلانے کی کوشش کی؟

کیا بہار میں مظاہرین نے بھارت بند کے دوران اسکول بس کو جلانے کی کوشش کی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں سے بھری ایک اسکول بس کے پچھلے ٹائر کے قریب سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ جبکہ سڑک پر کافی ہجوم ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر اسے بہار کے گوپال گنج میں 21 اگست کو بھارت بند کے دوران مظاہرین کے ذریعہ […]

Continue Reading
چین کے آسمان پر 7 سورج نظر آئے؟

کیا چین کے آسمان پر  7 سورج نظر آئے ؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر کئی سورج نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ چین کے آسمان پر 7 سورج دیکھے گئے ہیں۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس […]

Continue Reading
وراٹ کوہلی کی ایک پرانی ویڈیو کولکاتہ حالیہ کیس سے جوڑکر وائرل

وراٹ کوہلی کی ایک پرانی ویڈیو کولکاتہ حالیہ کیس سے  جوڑکر وائرل

سوشل میڈیا پر وراٹ کوہلی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اس ویڈیو کو کولکاتہ کیس سے جوڑ تے ہوئے پوسٹ کر رہے ہیں، سنیے وراٹ  کوہلی کولکا تہ کیس کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔ Link فیکٹ چیک پڑتال کرنے پر ڈی فریک نے پایا کہ یہ ویڈیو جنوری 2017 کی ہے۔ ہمیں یہ ویڈیو وراٹ کوہلی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر 6 جنوری 2017 کو اپ لوڈ ملی جس میں عنوان تھا "یہ ملک سب کے لیے محفوظ اور برابر ہونا چاہیے۔ خواتین کے ساتھ مختلف سلوک […]

Continue Reading
ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ سڑک پر پجاریوں کی پٹائی کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ سدھا وچار نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، "جہادیوں نے ممبئی کے کاندیوالی کے لال جی پاڑا […]

Continue Reading
بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کا مندر کی مورتیوں کو توڑتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’محمد صدیقی نامی ایک جہادی نے ڈھاکہ کے دوہر ضلع میں جے پارہ درگا مندر پر حملہ کیا۔ مندر پر حملے کے بعد مدرسے کے انتہا پسند نے تمام ہندوؤں […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلا ئیں؟

کیابنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلائیں؟پڑھیں فیکٹ چیک

ایک دکان میں زبردست آگ لگنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے… لکشمی پور میں ایک ہندو دکاندار راجن چندر کی دکان کو جلاکر راکھ کر دیا گیا ہے… راجن چندر اور اس کا خاندان تڑپ رہا ہے ، […]

Continue Reading
ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کندعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک؛ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو اٹھک بیٹھک کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ بنگلہ دیش کی ایک خاتون جیوتیکا باسو چٹرجی ہیں۔ جو ایک انسانی فلاحی تنظیم چلاتی تھیں ۔ اس خاتون نے ہندو فنڈز سے مسلمانوں کی تعلیم […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو پانی  میں تیراکی کے ذریعہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ تالاب کے کنارے کھڑا ہجوم اس شخص پر پتھر پھینک رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش کے ضلع مولوی بازار کے جوری سب ڈسٹرکٹ کا بتا […]

Continue Reading
منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک:منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں ایک خاتون کو اس کے منہ پر اسکاچ ٹیپ لگائے ہوئے اور اس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے دکھایا گیا ہے،اس ویڈیوکو یوزرنے اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندو خواتین! جن کی عصمت دری کی جا رہی ہے اور جنہیں قتل کیا جا […]

Continue Reading
ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک – ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں ایک سرنگ نظر آ رہی ہے، اس سرنگ کے بیرونی حصے پر سڑک دھنسی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے بھارت کا اٹل ٹنل کہہ رہے ہیں۔ اٹل ٹنل لیہہ منالی ہائی وے پر ہمالیہ کے مشرقی پیر پنجال رینج میں روہتانگ […]

Continue Reading