Assam mosque fake

فیکٹ چیک: منی پور میں ہتھیار برآمد ہونے کے ویڈیو کو آسام کی مسجد کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی برآمدگی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے والے صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ہتھیار آسام کی ایک مسجد سے برآمد ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وویک مشرا نامی صارف نے لکھا، ‘آسام میں مسجد سے ہتھیاروں […]

Continue Reading
Nikah video fake

فیکٹ چیک: نکاح میں ڈی جے بند کرنے کی اپیل کرتے مسلمانوں کا ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ مسلم نوجوان ایک جگہ پر ڈی جے بند کرنے کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو کئی صارفین نے فرقہ وارانہ رنگ دے کر شیئر کیا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے […]

Continue Reading
Poland AI video

فیکٹ چیک: پولینڈ میں مسلم خواتین پر سور کے حملے کا ویڈیو اے آئی سے تیار کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو پولینڈ کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برقعہ پہنی دو مسلم خواتین پر سوروں کا ایک جھنڈ حملہ کرتا ہے، جس کے بعد وہ خواتین دوڑتے ہوئے وہاں سے بھاگ جاتی ہیں۔ وائرل ویڈیو پر انگریزی میں لکھا ہے، […]

Continue Reading
Telangana video fake

فیکٹ چیک: تلنگانہ میں نوجوان کے قتل کا ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی نوجوان ایک شخص پر بازار کے درمیان چاقوؤں سے حملہ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہندو لڑکی سے محبت کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو […]

Continue Reading
Babarpur video fake

فیکٹ چیک: دہلی کے بابرپور کا ویڈیو مغربی بنگال میں بلڈوزر کارروائی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد کئی ویڈیوز کو بلڈوزر کارروائی بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ہی ویڈیو وائرل ہے، جس میں خواتین کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔ اسی بھیڑ میں برقعہ پہنی ایک خاتون روتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ صارفین دعویٰ […]

Continue Reading
Shankaracharya Avimukteshwaranand attacking

فیکٹ چیک: شنکراچاریہ اویمکتیشورانند پر شہد کی مکھیوں کے حملے کی وائرل تصویر اے آئی جنریٹڈ ہے۔

فیکٹ چیک: شنکراچاریہ اویمکتیشورانند پر شہد کی مکھیوں کے حملے کی وائرل تصویر اے آئی جنریٹڈ ہے۔ سوشل میڈیا پر شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی کی ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں شہد کی مکھیوں کو ان پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یوزرز اس تصویر کے ساتھ دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading
Bangladesh video fake

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کا پرانا ویڈیو مغربی بنگال میں گھسپیٹھیوں کے بھاگنے کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جس میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کو سامان کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد روہنگیا اور بنگلہ دیشی گھسپیٹھئے ملک چھوڑ کر […]

Continue Reading
Bismillah video fake

فیکٹ چیک: چھوٹی بچی کی “بسم اللہ رسم” کے ویڈیو کو نکاح بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک نوجوان لڑکی کو مولوی کی طرف سے سبق سکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ مولوی لڑکی کا نکاح (شادی کی تقریب) کر رہا ہے۔ کئی صارفین نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور اشتعال انگیز تبصرے کیے ہیں۔اس ویڈیو […]

Continue Reading
Yogi photo fake

فیکٹ چیک: سنتوش گنگوار کے بیٹے کی شادی میں شامل سی ایم یوگی کی تصویر کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ایک تصویر میں سی ایم یوگی کو دلہا دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی رہنما رام لال کی بھتیجی کے فیضان کریم کے ساتھ نکاح میں سی ایم یوگی شامل […]

Continue Reading
Aligarh video fake

فیکٹ چیک: علی گڑھ میں بھنڈارے میں پہنچے دلتوں کی یادوؤں کے ہاتھوں پٹائی کیے جانے کا دعویٰ گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بھیڑ کو کچھ لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین اس ویڈیو کو علی گڑھ کا بتا کر ذات پات کے تنازع کا رنگ دیتے ہوئے شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ یادو سماج کے زیرِ اہتمام بھنڈارے میں […]

Continue Reading