کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

آج 13 جنوری 2025 سے ہندوستان میں ہندوؤں کا عظیم تہوار کمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ جس کا اختتام 26 فروری کو ہوگا۔ پریاگ راج ،الہ آباد، کے سنگم شہر میں کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دو سادھو کو ایک […]

Continue Reading
UN News فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد ہادی ہولی فیملی لاطینی چرچ میں بچوں کے درمیان بیٹھے ہیں۔

دورہ غزہ کے دوران یو این اعلیٰ عہدیدار کا جنگ بندی پر اصرار

فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد ہادی نے غزہ میں تمام متحارب فریقین سے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بچوں کے مستقبل کو تحفظ دینے کے لیے 15 ماہ سے جاری تباہی کو روکا جائے۔ انہوں نے یہ بات شمالی غزہ کے دورے میں کہی جہاں […]

Continue Reading
Ramesh Bidhuri

فیکٹ چیک: کیا رمیش بدھوری نے کہا, یوپی اور بہار کے لوگوں کو دہلی سے نکال دینا چاہیے؟

سوشل میڈیا پر رمیش بدھوری کے ایک بیان کی نیوز کٹنگ وائرل ہے، جس کی سرخی ہے: "اب یوپی-بہار کے لوگوں کو بھی دہلی سے نکال دینا چاہیے۔”بیان میں لکھا ہے:”یوپی-بہار کے لوگوں کے لیے صرف ایک ہی حل ہے: انہیں کام پر لگاؤ، پھر انہیں مارو اور یہاں سے بھگا دو۔ ہم نے ان […]

Continue Reading
ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

فیکٹ چیک – ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ,آر ایس ایس نے ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے ایک عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام کیا تھا مدھو پورنما کشور نامی یوزر نے پوسٹ شیئر کر لکھا، "مجھے یہ جان کر بے حد حیرت ہوئی […]

Continue Reading
© UNICEF/Muhannad Aldhaher شام کے شہر رقہ میں وطن واپس لوٹنے والے مہاجرین کی ایک خیمہ بستی۔

شام: وطن لوٹنے والے پناہ گزینوں کو مشکل صورتحال کا سامنا

شام میں بشارالاسد حکومت ختم ہونے کے بعد بیرون ملک سے ایک لاکھ 25 ہزار سے زیادہ پناہ گزین بہت سی امیدیں لے کر واپس آ گئے ہیں لیکن انہیں اپنے ملک میں مایوس کن حالات کا سامنا ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے عالمی برادری […]

Continue Reading
© Unsplash/Caleb Cook آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا دیا ہے، لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے والا عملہ انتہائی مشکل حالات میں اس پر قابو پانے کی سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے (فائل فوٹو)۔

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ اور نقصانات پر یواین چیف کا اظہار غم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں، تباہی اور ہزاروں لوگوں کے بے گھر ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا دیا ہے، لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے […]

Continue Reading
سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ: سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ میں تباہی اور موت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے احکامات پر مختلف علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری ہے۔  گزشتہ دنوں غزہ شہر اور وسطی علاقے میں فضائی حملوں سے […]

Continue Reading
کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

فیکٹ چیک: کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

سوشل میڈیا پر ترو ملا تروپتی دیوستھانم کے صدر بی آر نائیڈو کی بیٹی کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ : "بھارت کے مشہور تروپتی مندر کے صدر کی بیٹی نے حضرت محمد مصطفی ﷺ کی زندگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا اور […]

Continue Reading
تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
WHO Syria عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نئے سال میں ادویات اور طبی سازوسامان کی پہلی کھیپ شام پہنچی ہے۔

شام: یو این اداروں کی ان پھٹے گولہ بارود کے درمیان امدادی کارروائیاں

اقوام متحدہ کے ادارے اور شراکت دار شام میں امدادی کارروائیوں کو وسعت دے رہے ہیں جہاں طبی سازوسامان اور ایندھن کی قلت ہے جبکہ تشدد اور جنگ زدہ علاقوں میں بکھرے گولہ بارود کے باعث انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں سال ملک میں اپنا […]

Continue Reading