یمن: حوثیوں کے زیر انتظام علاقوں میں یو این کارراوئیاں معطل کرنے کا فیصلہ
قوام متحدہ نے اپنے عملے کے ارکان کی گرفتاریوں پر یمن میں حوثیوں (انصاراللہ) کے زیرتسلط تمام علاقوں میں اپنے اہلکاروں کی نقل و حرکت معطل کر دی ہے۔ یمن کے بڑے حصے پر قابض حوثیوں نے گزشتہ سال جون میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) کے عملے کے چھ […]
Continue Reading