فیکٹ چیک: کیا آر بی آئی کے گورنر نے ڈیجیٹل والیٹ فراڈ کی بات کی؟

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے گورنر شکتی کانت داس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں فون چوری اور ڈیجیٹل والیٹ دھوکہ دہی کے معاملے میں والیٹ کھاتے کو بلاک کرنے کی تدابیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں ہندوؤں کا قتل کرنے کے لیے دُرگا وِسَرجن کے دوران ندی میں چھوڑا گیا پانی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ملک بھر میں درگا مورتی وسرجن کا عمل جاری ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر حادثات کی خبریں بھی منظر عام پر آئی ہیں۔ مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں درگا وسرجن کے دوران ندی کا پانی اچانک بڑھنے سے کئی لوگ بہہ گئے۔ اس میں 8 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 سے […]

Continue Reading

درگا کی مورتی چھونے پر دلت شخص کو اونچی ذات کے لوگوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ایک دلت شخص کو اونچی ذات کے لوگوں نے اس لیے مار ڈالا کہ اس نے دیوی درگا کی مورتی کو چھو لیا تھا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بڑے جارحانہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: غلام علی کھٹانہ نہیں ہیں جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا پہنچنے والے پہلے گجر مسلمان

حال ہی میں جموں و کشمیر کی گجر مسلم کمیونٹی کے رہنما غلام علی نے راجیہ سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف لیا۔ انھیں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے ایوان بالا کے رکن کی حیثیت سے حلف دلایا۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے ٹویٹ کرکے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی نے نہیں کی PFI کی حمایت، نیوز چینل ’TIMES NOW नवभारत‘کی خبر میں جھوٹا دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو ’TIMES NOW नवभारत‘ (ٹائمس ناؤ نوبھارت)نامی نیوز چینل کا ہے۔ اس ویڈیو میں اینکر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا بیان پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا) کی حمایت کر رہا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ایرانی خواتین نے حجاب مخالف احتجاج کے دوران پھہرایا کٹے ہوئے بالوں سے بنا جھنڈا؟

ایران میں مهسا امینی (22) کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد حجاب مخالف احتجاج عروج پر ہے۔ احتجاجی مظاہروں کے دوران تشدد کی وجہ سے اب تک 92 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس احتجاج سے متعلق ایک خبر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی خواتین نے […]

Continue Reading

نربھیا کیس میں سب کو پھانسی ہوئی لیکن ایک مجرم محمد افروز بچ گیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا کیس کے تمام قصورواروں کو پھانسی کی سزا ہوئی مگر جس نے سب سے زیادہ بربرتا  کی تھی، اس کا نام محمد افروز ہے اور اسے نابالغ ہونے کے سبب چھوڑ دیا گیا۔ سیوا بھارت نیوز نے فیس بک پر دہلی کے وزیر […]

Continue Reading

فرانس میں مساجد-مدارس کو دہشت گردی کا اڈہ قرار دےکر، عائد کر دی گئی پابندی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر فرانس میں مدارس اور مساجد کو دہشت گردی کے اڈے قرار دے کر ان پر پابندی لگانے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس دعوے کو پوسٹ کرنے والے یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ کیا بھارت میں بھی مدارس اور مساجد پر پابندی عائد کی جانی […]

Continue Reading

بھگت سنگھ نے پھانسی سے بچ جانے پر ساری زندگی امبیڈکر کے مشن میں لگانے کا عہد کیا تھا؟  پڑھیں-فیکٹ چیک

ہر سال 28 ستمبر کو ’بھگت سنگھ جینتی‘ منائی جاتی ہے۔ ہر محب وطن خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ کو یاد کرتا ہے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر اخبار کی ایک کٹنگ کی تصویر شیئر کی گئی جس کے توسط سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھگت سنگھ نے […]

Continue Reading

مسلم ممالک میں وقف بورڈ نہیں ہے لیکن بھارت میں ہے! پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے۔ آر کے ساہو نامی سوشل میڈیا یوزر نے اے بی پی نیوز کی بریکنگ نیوز کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا،’56 اسلامی ملکوں میں کہیں وقف بورڈ نہیں ہے، یہ صرف سیکولر ملک ہندوستان میں ہی کیوں ہے؟ اگر سمجھ لوگے تو بھلا ہوگا‘۔  اسی […]

Continue Reading