فیکٹ چیک:مسلمانوں کے سناتن دھرم میں واپسی کے دعوے کے ساتھ وائرل تصویرنکلی جھوٹی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی (جتیندر تیاگی) کے سناتن دھرم میں واپسی کے بعدمسلم اپنی مرضی سے گھر واپسی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر مرتد ہو رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ ’یوپی میں 34 […]

Continue Reading

آسام میں الگ ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں بنگلہ دیشی مسلمان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک احتجاجی جلوس کا ویڈیو  وائرل ہو رہاہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ آسام کےاحتجاج کا ویڈیو ہے، جہاں بنگلہ دیش کے مسلمان الگ ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے @SudhirKumarSuri نے کیپشن لکھا، ” آسام میں بنگلہ […]

Continue Reading

کتھا واچک دیوی چترلیکھا نے کی مسلم نوجوان سے شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ہریانہ کی کتھا واچک دیوی چترلیکھا(Devi Chitralekhaji) کی کچھ تصاویر اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں کہ انہوں ایک مسلم شخص سے شادی کی ہے۔ جو ان کا کبھی ڈرائیور تھا۔ ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ چتر لیکھا نے اپنے شوہر کے مسلم ہونے کی حقیقت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جو تے پہن کر شیولنگ پر بیئر انڈیلنے والے نوجوان، مسلم نہیں ہندو‘ ہی ہیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوانوں کو شیولنگ کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ان دو نوں میں سے ایک نوجوان شیولنگ پر بیئر انڈیل رہا ہے جبکہ دوسرا نوجوان اس کے پاس بیٹھ کر بیئر پی رہا ہے اور اس دوران ان دونوں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’آج تک‘ نے پھیلائی حیدرآباد کی مسجد میں کیمیکل دھماکے کی جھوٹی خبر

نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حیدرآباد کے گَولی گوڈہ  گول کی ایک مسجد میں کیمیکل دھماکے کی خبر ہے۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بلاسٹ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پورنیما بسواس نامی […]

Continue Reading

مدھیہ پردیش میں مسلم شخص نے  سادھو کی کاٹ دیں جٹائیں اور داڑھی ؟، پڑھیں-فیکٹ چیک

فرقہ واریت پھیلانے کی غرض سے  اکثر جعلی خبریں، ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو تے رہتےہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس  بلا تحقیق و تفحیص کے ایسے فرقہ وارانہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اسی  طرح کا ایک ویڈیو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں […]

Continue Reading
Indian Muslim

فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی مسلمان مظاہرین نے جلایا ترنگا؟

انٹرنیٹ پر ہندوستانی پرچم ’ترنگا‘ نذر آتش کرتے ہوئے کچھ لوگوں کی  ایک تصویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس، مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یوزر ‘ ترون سوتی نے فیس بک پر کیپشن لکھا، ’’امن پسند مسلمان آج ہندوستان میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا غیر مسلم کو ڈیٹ کرنے پر لڑکی کی ہوئی پٹائی؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ غیر مسلم لڑکے کو ڈیٹ کرنے کے سبب مسلم لڑکی کو اس کے بھائیوں نے بری طرح سے مارا، پیٹا۔ ٹِن مین نامی ٹویٹر یوزر نے 11 مئی 2022 کی صبح انگریزی میں کیپشن،’امریکہ میں غیر […]

Continue Reading

مسلمانوں نے ندی پر قبضہ کرنے کے مقصد سے پانی میں ادا کی نماز؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہاہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ کچھ مسلمان ندی کے پانی میں کھڑے ہو کر نماز ادا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے ندی میں نماز پڑھنا شروع کر دی ہے تاکہ آہستہ آہستہ ندی […]

Continue Reading

مسلم یونیورسٹیوں سے 148 اور ہندو یونیورسٹیوں سے صرف 2 UPSC میں امتحان کامیاب!، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں لال مرچے کو دکھایا گیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) میں بنارس ہندو یونیورسٹی (BHU) کے صرف دو امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ مسلم یونیورسٹیوں بڑی تعداد میں طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ رن وجے کمار سنگھ […]

Continue Reading