Varanasi fake claim

فیکٹ چیک: کیا وارانسی میں ایک ہندو لڑکی نے ریپ اور مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دینے پر 6 مسلم نوجوانوں کو قتل کر دیا؟ نہیں، یہ دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بریکنگ نیوز کا ایک پوسٹ کارڈ شیئر کر کے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کے وارانسی ضلع کے بابت پور علاقے میں ایک ہندو لڑکی نے ریپ اور مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دینے والے 6 مسلم نوجوانوں کو قتل کر […]

Continue Reading
Bhim Army claim

فیکٹ چیک: شری رام پر نازیبا تبصرہ کرنے کے بعد بھیم آرمی کے رہنما کی پٹائی کا دعویٰ گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں چند پولیس اہلکاروں کو ایک شخص کو لاٹھیوں سے بری طرح مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ بھیم آرمی کے کارکن سکھ دیو جاٹو نے بھگوان شری رام پر نازیبا تبصرہ کیا تھا، جس کے […]

Continue Reading
Patna school video

فیکٹ چیک: پٹنہ ہائی اسکول میں فلم کی شوٹنگ کی ویڈیو کو فائرنگ کے واقعے کے طور پر وائرل کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں چند مسلح افراد کو ایک اسکول کے احاطے میں اِدھر اُدھر دوڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران فائرنگ کی کئی آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں۔ صارفین اس ویڈیو کو پٹنہ ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ بتا کر بہار […]

Continue Reading
Saharanpur video fake

فیکٹ چیک: سہارنپور کی ویڈیو کو جھوٹے دعوے کے ساتھ وائرل کیا گیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک نوجوان ایک بزرگ شخص کے ساتھ مارپیٹ کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کے سہارنپور کا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ یہ بھی دعویٰ […]

Continue Reading
MP assault video

فیکٹ چیک: مدھیہ پردیش میں پراپرٹی تنازع کے باعث مارپیٹ کی ویڈیو کو مسلم شخص پر حملہ بتا کر جھوٹا دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ایک غریب مسلم شخص کو بے رحمی سے مارا پیٹا گیا، جبکہ اس کی بیوی ہاتھ جوڑ کر روتی رہی اور حملہ آوروں سے رحم کی اپیل کرتی رہی۔ سرونٹ آف دی […]

Continue Reading
Washim attack video

فیکٹ چیک: مہاراشٹر کے واشم میں نوجوان پر جان لیوا حملے کی ویڈیو کو مغربی بنگال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھیڑ کچھ لوگوں پر لاٹھی ڈنڈوں سے جان لیوا حملہ کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں برقعہ پہنی ایک مسلم خاتون بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال […]

Continue Reading
Imran Masood claim

فیکٹ چیک: عمران مسعود نے اکھلیش یادو کی بیٹی پر کوئی قابلِ اعتراض بیان نہیں دیا، فرضی دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ اکھلیش یادو کی بیٹی کے بارے میں بڑے پیمانے پر فرضی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں اور ان کے بارے میں کافی قابلِ اعتراض تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ اسی دوران کانگریس رکنِ پارلیمان عمران مسعود کا ایک بیان بھی شیئر کیا جا […]

Continue Reading
Rajasthan video fake

فیکٹ چیک: یوپی میں مسلمانوں کی پٹائی کا پرانا ویڈیو راجستھان کا بتا کر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ راجستھان کے ایک گاؤں میں 4 مسلمان مدرسے کے لیے چندہ مانگنے آئے تھے۔ تب وہاں ایک شخص نے مسلمانوں سے پوچھا کہ ان کی نظر میں ہندو کیا ہیں؟ جس پر مسلمانوں نے جواب دیا کہ […]

Continue Reading
Prayagraj fake claim

فیکٹ چیک: پریاگ راج میں مسلم خاتون کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیچ سڑک پر تمچہ لیے ایک شخص سے برقعہ پہنی مسلم خاتون بھڑ جاتی ہے۔ صارفین اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ملزم کو ہندو برادری کا بتا رہے ہیں۔ فیس بک پر پوسٹ کیے گئے […]

Continue Reading
Owaisi fake claim

فیکٹ چیک: اسدالدین اویسی نے بھارت میں مسلمانوں کو غیر محفوظ بتا کر اقوامِ متحدہ کو خط نہیں لکھا، فیک دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور حیدرآباد کے رکنِ پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے بھارت میں مسلمانوں کو غیر محفوظ بتاتے ہوئے اقوامِ متحدہ کو ایک خط لکھا، جس میں کہا گیا:“ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں۔” دعویٰ کیا جا رہا […]

Continue Reading