لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست" دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست” دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

4 جولائی کو لیفٹیننٹ جنرل راہول آر سنگھ نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور سے متعلق کچھ بیانات دیے۔ اس دوران ایک پاکستان سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ "بریکنگ: بھارتی جنرل نے کہا کہ پاکستان نے چینی ٹیکنالوجی استعمال کی جس نے بھارت کو شکست دینے میں بڑا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

فیکٹ چیک: کیا اسرائیل کے ساتھ جنگ کا مطالبہ لے کر دس لاکھ ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو ترکی کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ترکی کے دس لاکھ شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کے […]

Continue Reading

کیا کشمیر میں منعقدہ G-20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے سعودی عرب اور انڈونیشیا؟ جانیں سچائی؟

جی-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کا اجلاس کشمیر کے سرمائی دار الحکومت سری نگر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس سے متعلق پاکستان نے اعتراض کیا ہے۔ پاکستانی سفارت کاروں، صحافیوں اور سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب، انڈونیشیا، ترکی اور چین نے کشمیر میں ہونے […]

Continue Reading

ترکی کے صدر اردوغان کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں حالت سنگین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے کئی رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغٓان کی طبیعت نازک بتائی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اردوغان کو ‘دل کا دورہ’ پڑا ہے اور ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اردوغان اسپتال […]

Continue Reading

زلزلے سے کشمیر میں 3 افراد کی موت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

منگل کی رات دہلی-این سی آر سمیت کئی بھارتی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ دہلی-این سی آر کے علاوہ اتر پردیش، پنجاب، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

Continue Reading

ترکی کے زلزلے سے پِلّے کو بچانے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

کتے کے پِلِّے کو بچانے والے ایک شخص کا ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں کئی سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو ترکی-شام زلزلے کا ہے۔  اس ویڈیو کو ٹویٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا،’بہر طور، رحم دل رہیں نہ کہ صرف […]

Continue Reading

جاپان میں فلک بوس عمارت گرنے کا ایک پرانا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اونچی عمارت گر رہی ہے اور اس کے ٹکڑے سڑکوں پر بکھر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو ترکی میں آئے زلزلے کے سبب ہوئی تباہی کا ہے۔  ویڈیو کو […]

Continue Reading

فلوریڈا میں زلزلے کا ایک پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمارت زلزلے کی وجہ سے تباہ ہو کر زمیں دوز ہو رہی ہے۔ جنوبی ترکی میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے اور اسے شام، اردن اور اسرائیل سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی […]

Continue Reading

ترکی-شام زلزلے پر سدھیر چودھری نے شیئر کیا گمراہ کن ویڈیو 

ترکی اور شام کی سرحد پر 06 فروری 2023 کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ صرف ترکی میں زلزلے کے باعث 1121 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ راحت رسانی اور […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناموسِ رسالت مآبﷺ سے متعلق ترکیہ اردو نے چلائی فیک نیوز 

ترکی سے چلنے والے اردو زبان کے نیوز پورٹل ترکیہ اردو نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ بھارت میں توہینِ رسالت مآب ﷺ کے خلاف مظاہرہ کرنے کے سبب پولیس مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ تصویر میں خاتون پولیس اہلکار کو ایک لڑکی کو کھینچ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

Continue Reading