Digital Forensic, Research and Analytics Center

بدھ, نومبر 30, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img

Popular Posts

Latest

فیکٹ چیک: کیا کشمیر میں تین لاکھ کشمیری ہندوؤں کا قتل عام؟ اشوک پنڈت نے کیا فیک دعویٰ

گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI)...

فیکٹ چیک: ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا فیک اسکرین شاٹ وائرل

ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ سوشل...

آن لائن اسکین الرٹ: قطر نہیں دے رہا 50GB فری ڈیٹا- پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے دعویٰ کیا...

فیکٹ چیک: ’36 ٹکڑےکرنے‘ کا بیان دینے والا راشد خان نہیں، وکاس کمار ہے

شردھا واکر کو اس کے پارٹنر آفتاب پونہ والا...

کیا ہے سنجے راؤت کے روتے ہوئے ویڈیو کی حقیقیت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت کے انٹرویو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ روتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ انٹرویو میں رو رہے ہیں کیونکہ انٹرویور نے پارٹی میں سیاسی بحران کے بارے میں سوال کر لیا تھا۔

کئی سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو طنز کے طور پر اسی کیپشن کے ساتھ اپلوڈ کر رہے ہیں، جس میں لکھا “ہے،”بھکتوں رلا دیا نا! بے چارے ناٹی کو۔۔۔

فیکٹ چیک:

ڈی ایف آر اے سی نے سنجے راؤت کے حالیہ انٹرویو کو سرچ کیا اور آج تک کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر پایا۔

اصل ویڈیو میں سنجے راؤت کو روتے ہوئے فلٹر کا استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

نتیجہ:

راؤت کا روتا ہوا چہرا آج تک کے یوٹیوب چینل پر دستیاب اصل ویڈیو میں نہیں ہے اور اسے اسنیپ چیٹ فلٹر کا استعمال کرکے وائرل ویڈیو میں ضم کر دیا گیا ہے۔

دعویٰ: شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت، انٹرویو کے ایک واءرل ویڈیو میں روتے نظر آتے ہوءے

دعویٰ کنندگان:سوشل میڈیا یوزرس

فیکٹ چیک: گمراہ کن

(آپ DFRAC# کو ٹویٹر، فیس بک اور یوٹیوب پر فالو کر سکتے ہیں۔)