فیکٹ چیک: دہشت گردوں کو گھروں میں گھس کر مارنے کا وزیر اعظم مودی کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمنٹ سے خطاب کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم مودی نے مغربی سرزمین پر سکھوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو تسلیم کر لیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں پی ایم مودی کو یہ کہتے […]
Continue Reading
