یوکے پولس کی سر جھکائے ہوئے وائرل تصویر اے آئی جنریٹیڈ

فیکٹ چیک – یوکے پولس کی سر جھکائے  ہوئے وائرل  تصویر اے آئی جنریٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانیہ کے کچھ پولیس اہلکاروں کو سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے برطانیہ کے فرسٹ لیڈر پال گولڈنگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پولیسنگ کی موجودہ حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ Link […]

Continue Reading
© UNESCO/Maria Gropas یمن کے دارالحکومت صنعاء کا قدیمی علاقہ۔

یمن میں یو این ہیومن رائٹس دفتر پر قبضے کی مذمت

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں (انصاراللہ) کی جانب سے اپنے ادارے کے دفتر پر ‘چڑھائی’ اور قبضے کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں قید اقوام متحدہ کے تمام عملے کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حوثیوں نے 3 اگست کو […]

Continue Reading
بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کا مندر کی مورتیوں کو توڑتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’محمد صدیقی نامی ایک جہادی نے ڈھاکہ کے دوہر ضلع میں جے پارہ درگا مندر پر حملہ کیا۔ مندر پر حملے کے بعد مدرسے کے انتہا پسند نے تمام ہندوؤں […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ کی پٹی کا بیشتر حصہ حالیہ جنگ میں تباہ ہو چکا ہے۔

گوتیرش کی غزہ کے سکول پر ہلاکت خیز حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں سکول پر حملے میں پناہ گزینوں کی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 (2024) پر عملدرآمد نہ ہونا مایوس کن […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلا ئیں؟

کیابنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلائیں؟پڑھیں فیکٹ چیک

ایک دکان میں زبردست آگ لگنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے… لکشمی پور میں ایک ہندو دکاندار راجن چندر کی دکان کو جلاکر راکھ کر دیا گیا ہے… راجن چندر اور اس کا خاندان تڑپ رہا ہے ، […]

Continue Reading
UNIS Vienna وولکر ترک نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر کے اس براہ راست بیان سے فلسطینیوں کے خلاف دیگر ظالمانہ جرائم کی ترغیب ملے گی (فائل فوٹو)۔

فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کے اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزالیل سموترخ کے اس بیان کو ہولناک قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ غزہ کے فلسطینی شہریوں کو بھوکا مارنا ‘قابل جواز اور اخلاقی اعتبار سے درست’ اقدام ہو سکتا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے اقوام […]

Continue Reading
ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کندعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک؛ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو اٹھک بیٹھک کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ بنگلہ دیش کی ایک خاتون جیوتیکا باسو چٹرجی ہیں۔ جو ایک انسانی فلاحی تنظیم چلاتی تھیں ۔ اس خاتون نے ہندو فنڈز سے مسلمانوں کی تعلیم […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو پانی  میں تیراکی کے ذریعہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ تالاب کے کنارے کھڑا ہجوم اس شخص پر پتھر پھینک رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش کے ضلع مولوی بازار کے جوری سب ڈسٹرکٹ کا بتا […]

Continue Reading
© UNRWA انخلاء کے اسرائیلی حکم کے بعد خان یونس میں پناہ لیے ہوئے ہر عمر کے فلسطینیوں کو ایک بار پھر غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے۔

غزہ: انخلاء کے اسرائیلی حکم پر لوگ پناہ اور اشیائے ضروریہ سے محتاج

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کے احکامات پر غزہ میں ہزاروں لوگ مغربی علاقے المواصی کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔ پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کو پہنچنے والے نقصان کے باعث شہریوں کو سنگین طبی خطرات کا سامنا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے مغربی اور […]

Continue Reading
© Sharek Youth Forum غزہ میں نو مرتبہ نقل مکانی پر مجبور ہونے والی 23 سالہ سارہ الشامالی نوجوانوں کی مقامی غیرسرکاری تنظیم 'شارق یوتھ فورم' کے ساتھ رضاکار کے طور پر کام کرتی ہیں۔

غزہ کے نوجوانوں میں امید اور قیادت کی ترویج

جنسی و تولیدی صحت کے لیے اقوام متحدہ کا ادارہ (یو این ایف پی اے) غزہ میں لاکھوں بچوں سمیت نوعمر افراد کو نفسیاتی مدد کی فراہمی، ذہنی دباؤ سے چھٹکارا دلانے اور صنفی بنیاد پر تشدد کے متاثرین کو بحالی میں مدد دے رہا ہے۔ ‘یو این ایف پی اے‘ کے تعاون سے اور […]

Continue Reading