غزہ: اسرائیلی بمباری میں یو این امدادی قافلہ بھی ’نشانہ
غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری اور حملے بدستور جاری ہیں جن میں اقوام متحدہ کے ایک امدادی قافلے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے مطابق، غزہ شہر کی طرف جانے والے راستے پر اسرائیلی فوج کی چوکی کے […]
Continue Reading