کیرالہ کی مسلم لڑکیاں ہندو مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں؟ پڑھیں ، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں حجاب پہنے کچھ مسلم لڑکیوں کو مارشل آرٹ کی ٹڑیننگ (تربیت) لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، اس ویڈیو کی بابت دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم لڑکیاں ہندو برادری سے کیرالہ کا مارشل آرٹ کلاریپایا پٹّو سیکھ رہی ہیں۔ ایک […]

Continue Reading
pani-puri

بیداری لانے کے لیے بنایا گیا ویڈیو فرقہ وارانہ اینگل دے کر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس،دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مخصوص کمیونٹی کا ایک شخص گولگپےکے پانی میں ہارپک ملاتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ ڈاکٹر ہریش جوشی نامی یوزر نے فیس بک پر کیپشن، ’زبیر نامی جہادی، بتاشے (پانی پوری/گولگپے) کے پانی میں ہارپک ملا کر لوگوں کو کھلا رہا […]

Continue Reading
Kanwars

مغربی بنگال میں پولیس نے کانوڑیوں کو جم کر پیٹا؟پڑھیں،فیکٹ چیک

ساون کے آغاز کے ساتھ ہی کچھ کانوڑیاتریوں کی پٹائی کا  ویڈیو سوشل میڈیا پر  نیا موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ یوزرس، ممتا حکومت کو شدید نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کر رہے ہیں۔ ارون کمار نامی یوزر نے کیپشن ، ’ادھر #بنگال میں کانوڑ یاتریوں کا یہ حال کر رکھا ہے ممتا کی پولیس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: NIA نے جاری نہیں کیا ہیلپ لائن نمبر ، سوشل میڈیا پر گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر گمراہ کن خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ہندوستان کی کلیدی تفتیش کار ایجنسی NIA  (نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی) کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں لکھا گیاہے کہ این آئی اے نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔ اگر کوئی قابل اعتراض نعرے لگاتا ہے تو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان میں بائکرس کےدھڑا دھڑ گرنے کا ویڈیو ہندوستان کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوور برج پر یکے بعد دیگرے موٹر سائیکل سوار (بائکرس) دھڑا دھڑا، دھڑام ہو رہے ہیں۔ دیپک نیکوس نامی یوزر نے کیپشن ،’ Today at Sanpada station. @ndtv ‘ (سانپاڑہ اسٹیشن پر آج کا منظر) کے ساتھ ویڈیو ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کلنگ جنگ کے بعد شہنشاہ اشوک کے ترکِ حکومت پر ’آج تک‘ کا گمراہ کن دعویٰ

سوشل میڈیا پر ’آج تک‘ کی نیوز کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں شہنشاہ اشوک کے بارے میں خبر چلائی گئی ہے، جس میں لکھا ہے ،’اشوک ستون کی شاندار تاریخ: 273 قبل مسیح میں کلنگ جنگ کے بعد راج پاٹ سے دست بردار‘۔ اس خبر میں دعویٰ کیا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا فرید آباد میٹرو اسٹیشن پر ایک دہشت گرد پکڑا گیا تھا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو  اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ میٹرو سٹیشن (Metro Station) پر ایک دہشت گرد پکڑا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، فیس بک یوزر، لکشمن نے دعویٰ کیا،’فرید آباد میں ایک دہشت گرد گرفتار،  فرید آباد میٹرو اسٹیشن (Faridabad Metro Station) ‘۔ اسی طرح کئی دیگر یوزرس […]

Continue Reading

’واہ مودی جی، آپ کی پارٹی نے تلنگانہ کو بھی گوا بنا دیا ہے! کیا عیش ہے!‘ پڑھیں، فیکٹ چیک

بی جے پی کی ٹوپی اور پٹکا پہن کر شراب بانٹنے والے ایک شخص کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو پر بی جے پی کا مذاق اڑا رہے ہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے معروف وکیل اور سماجی کارکن پرشانت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناسک میں صوفی مولانا کے قتل کے پیچھے نہیں ہے کوئی فرقہ وارانہ اینگل

مہاراشٹر کے شہر ناسک میں افغان شہری، صوفی مولانا خواجہ سید ذریب چشتی کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ وہ 35 برس کے تھے ۔ وہ 4 سال پہلے ایک پناہ گزیں کے طور پر ہندوستان آئے تھے۔ انھیں حکومت ہند کی جانب سے پناہ گزین کا درجہ دیا گیا ہے۔ پولیس کی […]

Continue Reading
Nupur Sharma

فیکٹ چیک: کیا یوپی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں مولانا کو کیا گرفتار؟

پولیس کی جانب سے دو لوگوں کو گرفتار کرنے کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اتر پردیش پولیس نے ان دونوں لوگوں کو نوپور شرما کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر گرفتار کیا ہے۔ دریں اثنا، ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کرشنا مشر نامی […]

Continue Reading