فیکٹ چیک : جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کا ڈانس ویڈیو مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کا بتاکر وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں گیت کار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں جاوید جعفری اور ارمیلا ماٹونڈکر کو بھی ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے دعویٰ کیا کہ […]
Continue Reading