کیا جھارکھنڈ کے اسکول نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے قومی ترانوں کو حفظ کرنے کا ہوم ورک دیا؟

کیا جھارکھنڈ کے اسکول نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے قومی ترانوں کو حفظ کرنے کا ہوم ورک دیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہندی اخبار ‘دینک بھاسکر’ کی ایک نیوزکٹنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس کا عنوان ہے، "اسکول نے دیا ہوم ورک، پاکستان اور بنگلہ دیش کے قومی ترانے کرو یاد اس نیوز کٹنگ کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس لکھ رہے ہیں، “اویسی ایم پی کے طور پر حلف لیتے ہوئے جئے فلسطین کا […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو طلباء کو ایک عمارت سے نیچے پھینکا؟

کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو طلباء کو ایک عمارت سے نیچے پھینکا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند نوجوان کھڑکیوں اور پانی کے پائپوں کی مدد سے کثیر المنزلہ عمارت سے نیچے اترنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ عمارت کی چھت پر موجود کچھ دوسرے نوجوان انہیں نیچے گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔. ویڈیو […]

Continue Reading
دبئی میں تیز بارش سے ٹوٹی سڑک کے ویڈیو کو ایودھیا کے رام مندر مارگ کا بتا کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: دبئی میں تیز بارش سے ٹوٹی سڑک کے ویڈیو کو ایودھیا کے رام مندر مارگ کا بتا کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز بارش کی وجہ سے ایک سڑک مکمل طور پر ٹوٹ گئی ہے۔ ویڈیو میں آگے ایک دوسرے منظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ گھٹنوں تک پانی سے بھرے انڈر پاس سے گزر رہے ہیں۔ سوشل […]

Continue Reading
برطانیہ میں اسٹیڈیم کے اندر نماز پڑھنے کا اصرار کرنے پر مسلمان شخص کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک : برطانیہ میں اسٹیڈیم کے اندر نماز پڑھنے کا اصرار کرنے پر مسلمان شخص کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے- وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک مسلمان شخص برطانیہ کے ویمبلے سٹیڈیم کے اندر نماز پڑھنا چاہتا تھا ۔ لیکن جب اسے اسٹیڈیم میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور دھمکیاں دینے لگا ۔ اس کے بعد […]

Continue Reading
کیا فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو روکنے کے لیے بنایا قانون؟

کیا فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو روکنے کے لیے بنایا قانون؟ پڑھیں فیکٹ چیک

نارڈک ملک فن لینڈ کے بارے میں ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے کہ فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو اپنے ملک میں آنے سے روکنے کے لیے ایک قانون بنایا ہے۔ ‘پنچجنیہ’ نامی ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے فن لینڈ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا، "بڑی خبر! فن لینڈ نے […]

Continue Reading
کیا فرانس میں مسلمانوں نے ایک اسرائیل حامی کو قتل کیا؟

کیا فرانس میں مسلمانوں نے ایک اسرائیل حامی کو قتل کیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ فرانس میں الجزائر کے ایک تارک وطن محمد ایمان نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر 57 سالہ فرانسیسی شہری کا گلا کاٹ دیا۔ Link امتیاز محمود نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، فرانس نے ایکسٹریم لیفٹ ونگ اور اسلامی اتحاد کو […]

Continue Reading
نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا وائرل ویڈیو مظفر نگر کا نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا وائرل ویڈیو مظفر نگر کا نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کمرے میں کام کرنے والے نوجوان کو ایک شخص نے کئی گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو اتر پردیش کے مظفر نگر کا بتا رہے ہیں۔ ‘سوتنترپترکار’ نامی  ایک یوزر نے لکھا، "فلمی […]

Continue Reading
کیا سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے؟

کیا سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وارانسی میں اظہر الدین نے اپنی فیملی کے ساتھ اسلام مزہب  چھوڑ کر سناتن دھرم اپنا لیا ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں، “اظہر الدین کو […]

Continue Reading
کیرالہ میں نیٹ یوجی کوالیفائیڈ طلباء کا ایڈورٹائیزمینٹ مسلمانوں کا بتاکر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: کیرالہ میں نیٹ یوجی کوالیفائیڈ طلباء کا ایڈورٹائیزمینٹ مسلمانوں کا بتاکر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ملیالم اخبار کی نیوز کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ اس نیوز کٹنگ میں طلباء کے نام اور ان کے رینک لکھے گئے ہیں۔ اس نیوز کٹنگ کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہاں دی گئی تصویریں نیٹ یوجی کے سوالیہ پیپر لیک ہونے سے فائدہ اٹھانے والوں […]

Continue Reading
دہشت گردوں کو گھروں میں گھس کر مارنے کا وزیر اعظم مودی کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: دہشت گردوں کو گھروں میں گھس کر مارنے کا وزیر اعظم مودی کا بیان گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمنٹ سے خطاب کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس  کا دعویٰ ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم مودی نے مغربی سرزمین پر سکھوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو تسلیم کر لیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں پی ایم مودی کو یہ کہتے […]

Continue Reading