کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

فیکٹ چیک: کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

سوشل میڈیا پر ترو ملا تروپتی دیوستھانم کے صدر بی آر نائیڈو کی بیٹی کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ : "بھارت کے مشہور تروپتی مندر کے صدر کی بیٹی نے حضرت محمد مصطفی ﷺ کی زندگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا اور […]

Continue Reading
تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
UNIFIL جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے امن سپاہی شام سے جنوبی لبنان لوٹنے والے خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔

لبنان اسرائیل تنازعہ: جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، ہزاروں بے گھر

اقوام متحدہ اور اس کے امدادی شراکت دار لبنان میں جنگ کے بعد اپنے علاقوں میں واپس آنے والے لوگوں اور تاحال بے گھر افراد کو ضروری امداد مہیا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) کا اندازہ ہے کہ اس وقت لبنان میں تقریباً ایک لاکھ 24 ہزار لوگ بے گھر ہیں […]

Continue Reading
ایک نوجوان کے پٹائی کی ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایک نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

مشہور کامیڈین منور فاروقی اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے وہ ان کی کامیڈی ہو یا ان سے جڑے تنازعات۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اور […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر الجزائر کی درخواست پر جمعہ کو بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا ایک منظر۔

غزہ: مکمل تباہی کے کنارے پہنچے نظام صحت پر سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق تباہ کن انداز میں پامال کئے جا رہے ہیں جہاں اسرائیل کے جنگی طور طریقوں کے باعث ہزاروں افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ ہسپتال، طبی عملہ اور مریض بھی مہلک حملوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ […]

Continue Reading
کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟

فیکٹ چیک: کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ کی حلف برداری کو لے کر سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر آج تک کی خبر کا ایک ایکس اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی […]

Continue Reading
نتیش کمار کا NDA سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: نتیش کمار کا این ڈی اے سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار میڈیا سے مخاطب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں نتیش کہتے ہیں، سبھی کی منشا تھی کہ ہم لوگوں کو این ڈی اے چھوڑ دینا جاہئے۔ یوزر اس ویڈیو کو شیئر کر اسے حالیہ بتاتے ہوئے دعویٰ […]

Continue Reading
© WFP/Jonathan Dumont اسرائیلی بمباری سے کھنڈر میں بدل جانے والا غزہ کا ایک رہائشی علاقہ۔

غزہ: صحت اور دوسری شہری سہولتوں کی منظم تباہی کا سلسلہ جاری، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی سہولیات اور ہنگامی امداد کی فراہمی جیسی بنیادی خدمات کو منظم طریقے سے ختم کیا جا رہا ہے۔ ‘اوچا’ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

Continue Reading
ترکی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے مار گرانے کا ویڈیو پاکستانی ہیلی کاپٹر کا بتاکر کر وائرل

فیکٹ چیک: ترکی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے مار گرانے کا ویڈیو پاکستانی ہیلی کاپٹر کا بتاکر وائرل

حال ہی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دیکھنے کو ملی ہے, جہاں ایک اور پاکستان نے آفغانستان پر ایئر سٹرائیک کی ہے تو وہیں افغان طالبان کی طرف سے جوابی کاروائی کی خبریں ہیں ۔اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑاکا زمین سے […]

Continue Reading
© UNICEF/Eyad El Baba غزہ میں بچے پینے کے صاف پانی کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔

تصادموں میں پھنسے بچوں کے لیے 2024 تاریخ کا ایک بد ترین سال

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کے مطابق دنیا بھر میں جاری مسلح تنازعات بچوں کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں اور امکان ہے کہ سال 2024 میں ان کے اثرات ریکارڈ سطح تک پہنچے ہوئے ہونگے۔ یونیسف کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ بچوں […]

Continue Reading