آسام میں ہندوؤں کی 73 فیصد جائیداد روہنگیاؤں نے ہڑپ لی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میانمار میں ہوئے ظلم و تشدد کے بعد بھاگ کر ہندوستان میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق آسام حکومت نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے بہت سے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیج دیا ہے۔ وہیں، روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے ملک کی سیاست میں کافی تنازعہ بھی ہوتا آیا ہے۔ حال ہی […]

Continue Reading

کیا امبیڈکر نے کہا تھا: جب تک ملک میں ایک بھی مسلمان ہے یہ تقسیم نامکمل ہے؟ پڑھیں،  فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بھارت کے پہلے وزیر قانون ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں کئی طرح کی گمراہ کن اور فرضی خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ڈی ایف آر اے سی (DFRAC) نےاس سے  پہلے بھی  بابا صاحب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی گمراہ کن اور  غلط معلومات کا فیکٹ چیک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:مسلمانوں کے سناتن دھرم میں واپسی کے دعوے کے ساتھ وائرل تصویرنکلی جھوٹی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی (جتیندر تیاگی) کے سناتن دھرم میں واپسی کے بعدمسلم اپنی مرضی سے گھر واپسی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر مرتد ہو رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ ’یوپی میں 34 […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کلنگ جنگ کے بعد شہنشاہ اشوک کے ترکِ حکومت پر ’آج تک‘ کا گمراہ کن دعویٰ

سوشل میڈیا پر ’آج تک‘ کی نیوز کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں شہنشاہ اشوک کے بارے میں خبر چلائی گئی ہے، جس میں لکھا ہے ،’اشوک ستون کی شاندار تاریخ: 273 قبل مسیح میں کلنگ جنگ کے بعد راج پاٹ سے دست بردار‘۔ اس خبر میں دعویٰ کیا […]

Continue Reading
ओवैसी

ٹرمپ کی بیٹی نے کیا اویسی کے اسپتال کا دورہ ، خوب سراہا؟پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے پانچ اراکین اسمبلی میں سےچار نے بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو(Lalu Parsad Yadav) کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (RJD) کا دامن تھام لیا۔ اویسی کے حامیوں نے آر جے ڈی میں شامل ہونے پران اراکین اسمبلی کی […]

Continue Reading

کتھا واچک دیوی چترلیکھا نے کی مسلم نوجوان سے شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ہریانہ کی کتھا واچک دیوی چترلیکھا(Devi Chitralekhaji) کی کچھ تصاویر اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں کہ انہوں ایک مسلم شخص سے شادی کی ہے۔ جو ان کا کبھی ڈرائیور تھا۔ ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ چتر لیکھا نے اپنے شوہر کے مسلم ہونے کی حقیقت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جو تے پہن کر شیولنگ پر بیئر انڈیلنے والے نوجوان، مسلم نہیں ہندو‘ ہی ہیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوانوں کو شیولنگ کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ان دو نوں میں سے ایک نوجوان شیولنگ پر بیئر انڈیل رہا ہے جبکہ دوسرا نوجوان اس کے پاس بیٹھ کر بیئر پی رہا ہے اور اس دوران ان دونوں […]

Continue Reading

کیا مندر توڑ کر بنائی گئی تھی اجمیر شریف کی درگاہ معلیٰ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ملک میں ان دنوں  تاج محل، قطب مینار سمیت تمام مساجد اور مزاروں کے بارے میں گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کبھی قطب مینار کو ’وشنو استمبھ‘قرار دیا جا رہا ہے تو کبھی تاج محل کو تیجو مہادیو کا مندر۔ اگرچہ ان دعوؤں پر عدالت کی جانب سے عرضی گذاروں کوکھری کھری سناتے […]

Continue Reading