لالو پرساد یادو کو کڈنی ’بیٹی‘ نے نہیں نوکر نے عطیہ کیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا سنگاپور میں کامیاب گردے کی پیوند کاری (کڈنی ٹرانسپلانٹ) ہوئی ہے۔ لالو پرساد یادو کو کڈنی ان کی بیٹی روہنی آچاریہ نے عطیہ کیا ہے۔ وہیں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لالو پرساد یادو کو ایک نوکر نے کڈنی عطیہ کیا ہے، […]

Continue Reading

DFRAC ایکسکلوزیو: پاکستان اسٹریٹجک فورم کے بھارت مخالف نیکسَس کا  پردہ فاش

آج کے اس بے حد ڈیجیٹل دور میں مختلف پلیٹ فارمس کے ذریعے اپنے نَیریٹیو (من گھڑنت) کو گڑھنے کے لیے اطلاعات کو ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طرح کسی بھی اطلاع کو پیش کرکے اس کے مطالیب و مفاہیم  کو آسانی سے بدلا جا سکتا ہے۔ ان نَیریٹیو کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بی جے پی کے گجرات-ہماچل میں ای وی ایم ہیکنگ سے الیکشن جیتنے کا سابق الیکشن کمشنر مورتی نے کیا دعویٰ!

سوشل میڈیا پر کسی ہندی اخبار کی کٹنگ (نیوز) کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سرخی دی گئی تھی،’ گجرات اور ہماچل پردیش کا الیکشن بی جے پی نے ای وی ایم ہیکنگ سے جیتا ہے-ٹی ایس کرشن مورتی سابق الیکشن کمشنر‘۔  وائرل نیوز کٹنگ کی تصویر کو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے نہیں پہنی مسلم ٹوپی لیکن دبئی کے حکمراں کو پہنا دیا بھگوا ڈریس؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیسرے صدر اور ابوظہبی کے حکمراں محمد بن زید النہیان ’MBZ‘ پی ایم مودی کے ساتھ بھگوا لباس پہنے نظر آ رہے ہیں۔ ہندو بھووی چودھری نامی ایک فیس بک یوزر نے اسی تصویر کو کیپشن،’جے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی نے نہیں کی PFI کی حمایت، نیوز چینل ’TIMES NOW नवभारत‘کی خبر میں جھوٹا دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو ’TIMES NOW नवभारत‘ (ٹائمس ناؤ نوبھارت)نامی نیوز چینل کا ہے۔ اس ویڈیو میں اینکر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا بیان پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا) کی حمایت کر رہا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستانی اداکارہ نےروہنگیا لڑکی کی تصویر کو سیلاب متاثرہ بتاکر کیا شیئر

پاکستان میں آئے قیامت خیز سیلاب سے اب تک 1500 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ساتھ ہی 33 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب سے پاکستان کو 30 بلین ڈالر کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ اس بیچ پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیلاب کے […]

Continue Reading
Zee News

فیکٹ چیک: اسپتال کی تھی لاپرواہی، زی نیوز نے کر دیا ہندو مسلم!

زی نیوز کے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زی نیوز نے ایک خبر کے تناظر میں ٹویٹ اسے کیا تھا، جس میں ہندو مسلم اینگل دیا گیا ہے۔ زی نیوز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا،’کوکھ میں ہندو… باہر آتے […]

Continue Reading

بھارت-پاک میچ شروع ہونے سے پہلے ہی سدرشن نیوز نے کیا پاکستان کی جیت پر آتش بازی کا ویڈیو پوسٹ! پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ سری نگر میں کچھ لوگوں نے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان سے بھارت کو شکست ملنے کے بعد پٹاخے پھوڑ کر جشن منایا۔ اس ویڈیو کو سب سے پہلے سدرشن نیوز نے کیپشن "سری نگر میں پاکستان کے سامنے بھارت کی ہار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: زی ہندوستان نے چلائی ایک بار پھر گمراہ کن خبر

ایسّیل گروپ کے نیوز چینل، زی ہندوستان نے ایک بار پھر گمراہ کن خبر چلائی، جس میں پاکستان میں ہندوؤں پر مظالم کا دعویٰ کیا گیا۔ چینل نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کیا۔ ساتھ ہی لکھا کہ پاکستان میں نہیں رک رہا ہے ہندوؤں پر ظلم، معمولی بات پر ہندو خاتون […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے؟

نیوز 18 کے اینکر امیش دیوگن نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تاج محل بنوانے کے بعد تمام مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے۔ اس پروگرام سے متعلق ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے تاج محل کو بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوائے […]

Continue Reading