فیکٹ چیک: کیا لکھنؤ میں پولیس کے مارپیٹ سے مسلم رکشہ ڈرائیور کی موت ہو گئی؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

فیکٹ چیک: کیا لکھنؤ میں پولیس کے مارپیٹ سے مسلم رکشہ ڈرائیور کی موت ہو گئی؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں پولیس کو ایک نوجوان کو اپنے کندھے پر لاد کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں پولیس کے پیچھے بڑی تعداد میں بھیڑ بھی چلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، جو نعرے بازی کر رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا […]

Continue Reading
یورپی یونین کا بحرانوں میں عالمی قوانین کی برتری برقرار رکھنے پر زور

یورپی یونین کا بحرانوں میں عالمی قوانین کی برتری برقرار رکھنے پر زور

یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ سلامتی کو لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کی موجودگی میں وہ بین الاقوامی قانون کو برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کو تحفظ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ خارجہ امور کے لیے یونین کی اعلیٰ سطحی نمائندہ کایا کلاس نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے تعاون پر سلامتی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک : کیا ساؤتھ اداکار تھلاپتی وجے نے اسلام قبول کر لیا ہے؟ حقیقت جانیں۔

فیکٹ چیک : کیا ساؤتھ اداکار تھلاپتی وجے نے اسلام قبول کر لیا ہے؟ حقیقت جانیں۔

سوشل میڈیا پر ساؤتھ سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اسلامی ٹوپی پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی اس تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تھلاپتی وجے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یوزر محمد سلمان […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا ملا یم سنگھ یادو نے ہندوؤں کو اپنا دشمن بتایا؟

فیکٹ چیک: کیا ملا یم سنگھ یادو نے ہندوؤں کو اپنا دشمن بتایا؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور بھارت کے سابق وزیر دفاع ملا یم سنگھ یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ملا یم سنگھ یادو کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "ہم تو ہندوؤں کے دشمن ہیں۔ مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ فخر کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ٹریفک پولیس اہلکار کی پٹائی کا ویڈیو اودے پور کا بتا کر وائرل ،جانئیے سچائی

فیکٹ چیک: ٹریفک پولیس اہلکار کی پٹائی کا ویڈیو اودے پور کا بتا کر وائرل ،جانئیے سچائی

سوشل میڈیا پر ایک بزرگ ٹریفک پولیس اہلکار کی پٹائی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اودے پور کا ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چالان کاٹنے پر مسلمانوں نے بزرگ ٹریفک پولیس اہلکار کی پٹائی کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر وریفا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر کے حامیوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

فیکٹ چیک: کیا رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر کے حامیوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا؟ وائرل ویڈیو کی سچائی جانئیے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں کچھ پولیس اہلکار کچھ نوجوانوں کو پکڑ کر پولیس اسٹیشن سے باہر لاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان نوجوانوں نے رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کے لیے زیڈ سیکیورٹی کی مانگ کرتے ہوئے پولیس پر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بہار کے گنگا پل گرنے کے کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ جانیں سچائی

فیکٹ چیک: بہار کے گنگا پل گرنے کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ جانیں سچائی

سوشل میڈیا پر ایک گرے ہوئے پل کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر بہار میں گنگا ندی پر بنے پل کی ہے، جو بدعنوانی کی وجہ سے تیسری بار گر گیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر ایک وریفائڈ یوزر اناہت نے وائرل تصویر کو شیئر کرلکھا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اپنے بوائے فرینڈ سے پیسے بٹورنے والی خاتون کو مسلم بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: اپنے بوائے فرینڈ سے پیسے بٹورنے والی خاتون کو مسلم بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مسلمان خاتون کی تصاویر شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ایک مسلمان لڑکی یاسیفا ہے جو اپنے سابق بوائے فرینڈ سے فیک حمل کے ٹیسٹ کے ذریعے پیسے بٹورتی تھی۔ اس نے اپنے پیشاب کا استعمال کرتے ہوئے فیک حمل کا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: دلت نوجوان کی بارات پر پتھر باری کا وائرل ویڈیو غلط دعوے کے ساتھ وائرل، جانیے سچائی

فیکٹ چیک: دلت نوجوان کی بارات پر پتھر باری کا وائرل ویڈیو غلط دعوے کے ساتھ وائرل، جانیے سچائی

راجستھان کے بھرت پور کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو ایک دلت نوجوان کی بارات کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارات پر چھت سے پتھر باری کی جا رہی ہے۔ ٹویٹر پر وائرل ویڈیو کو شیئر کر ویریفائیڈ یوزر پریانشو کمار […]

Continue Reading
بنارس کے دیو دیوالی کی پرانی ویڈیو کو مہاکمبھ میلے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: بنارس کے دیو دیوالی کی پرانی ویڈیو کو مہاکمبھ میلے کا بتاکر وائرل

دعویٰ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو پریاگ راج کے مہا کمبھ میلے کا ہے۔ ایک وائرل فیس بک پوسٹ میں رات کے وقت دریا پر آتشبازی کا منظر دکھایا گیا ہے، جس میں روایتی لباس میں ملبوس لوگوں […]

Continue Reading