بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے سنجے نروپم کانگریس لیڈر نہیں ہیں، وائرل بیان بھی پرانا ہے۔

فیکٹ چیک: بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے سنجے نروپم کانگریس لیڈر نہیں ہیں، وائرل بیان بھی پرانا ہے۔

مہاراشٹر کے سینئر لیڈر سنجے نروپم کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنجے نروپم بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر سنجے نروپم کو کانگریس لیڈر اور امیدوار کہہ […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو طلباء کو ایک عمارت سے نیچے پھینکا؟

کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو طلباء کو ایک عمارت سے نیچے پھینکا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند نوجوان کھڑکیوں اور پانی کے پائپوں کی مدد سے کثیر المنزلہ عمارت سے نیچے اترنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ عمارت کی چھت پر موجود کچھ دوسرے نوجوان انہیں نیچے گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔. ویڈیو […]

Continue Reading
کیا فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو روکنے کے لیے بنایا قانون؟

کیا فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو روکنے کے لیے بنایا قانون؟ پڑھیں فیکٹ چیک

نارڈک ملک فن لینڈ کے بارے میں ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے کہ فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو اپنے ملک میں آنے سے روکنے کے لیے ایک قانون بنایا ہے۔ ‘پنچجنیہ’ نامی ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے فن لینڈ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا، "بڑی خبر! فن لینڈ نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کشمیر الیکشن پر پاکستانی میڈیا، سوشل میڈیا یوزرس کا فرضی دعویٰ وائرل 

بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے لیے 5 مرحلوں میں ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ چھٹے مرحلے کی ووٹنگ 25 مئی کو ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کی اننت ناگ- راجوری لوک سبھا سیٹ بھی شامل ہے۔ اس بیچ پاکستانی میڈیا اور پاکستانی سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں 10 […]

Continue Reading

کیا پریاگ راج میں راہل گاندھی-اکھیلیش یادو کو بھگایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ پریاگ راج (الہ آباد) میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی  اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کو بھگا دیا گیا۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ دونوں رہنماؤں کے تاخیر سے پہنچنے پر کارکنان غصے میں آ کر بے قابو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: EVM سے متعلق ہنگامے کا 2022 کا ویڈیو گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ہنگامہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر چڑھ جاتے ہیں اور اس میں رکھی EVM کو دکھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس الیکشن کمیشن پر سوال کھڑے کر رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading

کیا CM ریونت ریڈی نے کہا- مندروں کی زمینیں بیچ کر کریں گے مسلمانوں کی مدد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حوالے سے NTV کے دو اسکرین شاٹ کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے، جس میں تیلگو زبان میں لکھا ہے،’مسلم انتخابی منشور ضرورت پڑنے پر فنڈ سے جڑا ہے، ہم زمینیں نیلام کرکے مسلمانوں کی مدد کریں گے: ریونت ریڈی‘۔ (ترجمہ)  اسکرین […]

Continue Reading

اندور میں کانگریس کارکنان نے شری رام کے ہورڈنگ کو پھاڑا اور پیروں تلے روندا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کچھ لوگ احتجاجی مظاہرہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ایک خاتون ایک مذہبی بینر کو پیروں تلے کچل رہی ہے۔ اس کے بعد کچھ لوگ بینر کو پھاڑکر چتھڑے-چتھڑے کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔  قومی ہفتہ وار @epanchjanya سمیت کئی سوشل میڈیا یوزرس، ویڈیو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

ورون گاندھی ہوں گے امیٹھی سے کانگریس کے امیدوار؟ جانیں، سوشل میڈیا پر وائرل پریس ریلیز کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے دستخط کے ساتھ، ایک پریس ریلیز شیئر کی جا رہی ہے، جس کے مطابق کانگریس نے ورون گاندھی کو امیٹھی لوک سبھا حلقے سے امیدوار بنایا ہے۔ Source: Press Release’s Image on X فیکٹ چیک:  DFRAC ٹیم نے متذکرہ بالا پریس ریلیز اور […]

Continue Reading

کنہیا کمار کا پانچ سال پرانا ویڈیو ایڈٹ کرکے گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

نارتھ ایسٹ دہلی سے INDIA اتحاد کے تحت کانگریس کے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔  اس ویڈیو میں کنہیا کمار کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’ہماری تاریخ یہاں سے وابستہ ہے۔ ہم سبھی عرب سے چل کر یہاں نہیں آئے ہیں۔ ہم یہیں پلے بڑھے ہیں۔ اور […]

Continue Reading