Digital Forensic, Research and Analytics Center

بدھ, نومبر 30, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img

Popular Posts

Latest

فیکٹ چیک: کیا کشمیر میں تین لاکھ کشمیری ہندوؤں کا قتل عام؟ اشوک پنڈت نے کیا فیک دعویٰ

گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI)...

فیکٹ چیک: ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا فیک اسکرین شاٹ وائرل

ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ سوشل...

آن لائن اسکین الرٹ: قطر نہیں دے رہا 50GB فری ڈیٹا- پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے دعویٰ کیا...

فیکٹ چیک: ’36 ٹکڑےکرنے‘ کا بیان دینے والا راشد خان نہیں، وکاس کمار ہے

شردھا واکر کو اس کے پارٹنر آفتاب پونہ والا...

فیکٹ چیک: کیا شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے؟

نیوز 18 کے اینکر امیش دیوگن نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تاج محل بنوانے کے بعد تمام مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے۔

اس پروگرام سے متعلق ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے تاج محل کو بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوائے تھے اور پی ایم مودی نے عظیم الشان کاشی دھام بنانے والے مزدوروں پر پھول برسائے ہیں‘۔ 

فیکٹ چیک

جب ہم نے امیش دیوگن کے دعوے کی جانچ-پڑتال کی تو پایا کہ شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ نہیں کٹوائے تھے، بلکہ مزدوروں کو زندگی بھر کی تنخواہ دے کر ان سے تاحیات کام نہ کرنے کا وعدہ لیا تھا۔ اس بابت آج تک، دینک بھاسکر اور لائیو ہندوستان کی رپورٹ بھی ملی، جس میں اس دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا گیا ہے۔

نتیجہ

 ڈی ایف آر اے سی کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ امیش دیوگن کا  دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے کیونکہ شاہجہاں نے مزدوروں کو زندگی بھر کی تنخواہ دے کا تا عمر کام نہ کرنے کا وعدہ لیا تھا۔

دعویٰ: شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے

دعویٰ کنندہ: نیوز 18 کے اینکر امیشن دیوگن

فیکٹ چیک: فیک