فیکٹ چیک: مغربی بنگال الیکشن کا ویڈیو گجرات الیکشن کے طور پر وائرل

گجرات اسمبلی انتخابات سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے قریب کھڑا دیکھا جا سکتا ہے جو کھل کر ووٹرس کو روکتا ہے اور ان کا ووٹ خود ڈال رہا ہے۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مستقیم […]

Continue Reading

گجرات میں مولویوں کو 10 ہزار تنخواہ اور 100% حج سبسڈی دے گی اے اے پی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

گجرات اسمبلی انتخات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ پانچ دسمبر کو ہونی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی (اےا ے پی) کا ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی مسلمانوں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گلاب جامن پر پیشاب کرتے نوجوان کے وائرل ویڈیو کی جانیں،حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک لڑکا گلاب جامن سے بھرے برتن پر پیشاب کر رہا ہے۔ بہت سے یوزرس اس ویڈیو کو کمیونل اینگل (فرقہ واریت رنگ) دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سعودی عرب کے کھلاڑی علی نے میسی سے کہا – اسلام لے آؤ؟

فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس بار کئی ٹیموں کو الٹ پھیر کا شکار ہونا پڑا۔ سعودی عرب نے لیگ میچ میں ارجنٹینا کو شکست دے دی۔ اس میچ کے بعد ارجنٹینا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور سعودی عرب کے کھلاڑی علی البلَیحی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

کیا وائی ایس آر نے سونیا گاندھی کے سبب عیسائی مذہب اختیار کیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

آندھرا پردیش کے موجودہ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کے والد کانگریس کے سابق سینئر رہنما وائی ایس آر ریڈی کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی وجہ سے ہندو مت چھوڑ کر عیسائیت اختیار کی تھی۔  دھرمیندر سنگھ ٹھاکر نامی ایک یوزر نے ٹویٹ کرکے دعویٰ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلمانوں کی جانب سے ہندوؤں پر مظالم ڈھائے جانے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر دو تصویروں کا ایک کولاج جم کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ پہلی تصویر میں ایک خاتون برہنہ حالت میں پڑی نظر آ رہی ہے تو وہیں دوسری تصویر میں کچھ لوگوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس کولاج کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویریں […]

Continue Reading

اینکر رویش کمار کے استعفیٰ پر سشانت سنہا نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں فیکٹ چیک

حال ہی میں NDTV کو اڈانی گروپ کے وشو پردھان کمرشیل (VCPL) کو اپنی اکوِٹی پونجی کے 99.5 فیصد شیئر کی منتقلی کے بعد چینل کو بہ ضابطہ طور پر اڈانی گروپ کی جانب سے تحویل میں لے لیا گیا تھا۔  اینکر رویش کمار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرنلسٹ سُشانت سنہا نے ایک ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران فلسطین کے حق میں گانے گائے گئے تھے؟

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے بیچ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسٹیڈیم میں فلسطین کے حق میں گانے گائے جا رہے ہیں۔ ٹویٹر یوزر @shalkakh نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’پورا اسٹیڈیم فلسطین کے لیے گایا #FIFAWorldCup ‘۔  اسی طرح بہت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ نے بتایا لاس اینجلس میں ٹریفک جام کو پی ٹی آئی کے حامیوں کی کار ریلی

حال ہی میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے تین ہفتے قبل گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد راولپنڈی شہر میں ایک ریلی کی، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دریں اثنا، پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور عمران خان کے معاون شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو […]

Continue Reading