…تو راہل گاندھی چینی سفیر سے خفیہ ملاقات کر رہے تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

توانگ تنازعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا سائٹس پر یوزرس کی جانب سے طرح طرح کی بحث اور دعوے کیے جا رہے ہیں۔ فی الحال، ایک فیس بک پوسٹ کا اسکرین شاٹ اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ- ’جس وقت ڈوکلام تنازعہ چل رہا تھا، راہل گاندھی […]

Continue Reading

آسام میں ہندو لڑکی کو سات مسلم لڑکوں نے گینگ ریپ کے بعد مار ڈالا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

تصویروں کا ایک کولاج سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس تصویر میں ایک لڑکی کولڈ فریزر میں برہنہ پڑی ہوئی ہے۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر کاجل نامی لڑکی کی ہے جو غفار نامی شخص کے ساتھ رلیشن شِپ میں تھی۔ بتایا جاتا  […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستانی یوزرس نے کیا 300 بھارتی فوجیوں کے شہید ہونے کا جھوٹا دعویٰ

اروناچل پردیش کے توانگ میں بھارت اور چین کے فوجیوں کے مابین جھڑپ کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے وائرل ہو رہے ہیں۔ کئی یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس جھڑپ میں 300 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں۔ Dan_T129، پرنسِز مہر اور شوورما نامی تین یوزرس نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن نے کیا پاکستانی-چینی فوجیوں کی تصویر، بھارتی فوجیوں کے دعوے کے ساتھ شیئر

اروناچل پردیش کے توانگ میں 09 دسمبر کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین جھڑپ ہوئی تھی۔ یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب چینی فوجی دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔ اس تصادم کے بعد سوشل میڈیا پر کئی گمراہ کن ویڈیو اور تصویریں شیئر ہونے لگی ہیں۔ اس درمیان گورکھپور سے بی جے پی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: تھائی لینڈ ایکسپریس وے کی تصویر، ممبئی-ناگپور ہائی وے کے دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ساتھ ایک ایکسپریس وے کی تصویر بھی چھپی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر مہاراشٹر میں ممبئی اور ناگپور کے درمیان حال ہی میں بنائی گئی انٹر-کنیکٹیڈ ہائی وے کا ایریئل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سدرشن نیوز کے جرنسلٹ نے مسلم آبادی پر شیئر کیا پاکستان کا ویڈیو

ٹویٹر پر آلوک جھا نام کا ایک ویریفائیڈ یوزر ہے، جس کے بایو مطابق، وہ سدرشن نیوز کا دہلی بیورو چیف ہے۔  آلوک جھا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں۔ انہوں نے 29 نومبر 2022 کو ایک ویڈیو شیئر کیاہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شخص موٹر سائیکل چلاتے […]

Continue Reading

MCD میں 8 لاکھ روہنگیا-بنگلہ دیشی دراندازوں نے بی جے پی کو الیکشن ہرایا؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

دہلی میونسپل کارپوریشن (MCD) انتخابات کے نتائج آ گئے ہیں۔ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی (AAP) بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ اروند کیجریوال کی پارٹی اے اے پی نے 134 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے، جبکہ بی جے پی کو 104 سیٹیں ملی ہیں، وہیں کانگریس نے 9 سیٹوں پر جیت حاصل […]

Continue Reading

دھاندلی سے MCD الیکشن جیتی AAP؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ووٹنگ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص خود ووٹروں کے ووٹ ای وی ایم میں ڈال رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دہلی کا بتا رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (AAP) کی جیت دہلی میونسپل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان کو بدنامی سے بچانے کے لیے فیکٹ چیک میں بھارت کو بنایا گیا نشانہ 

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جو ایک ہائی پروفائل میٹنگ کا ہے۔ ویڈیو میں میٹنگ کے دوران ٹیبل پر پلیٹ میں رکھے کیک کو ایک چوہے کو کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  وائرل ویڈیو چیف سکریٹری بلوچستان کی ایک میٹنگ کا بتایا جا رہا ہے۔ لیکن پاکستان کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: فٹبال میچ کے دوران بلی کو بچانے کا وائرل ویڈیو قطر کا نہیں ہے!

پاکستان کے نیشنل نیوز چینل ARY کے اینکر صابر شاکر نے ایک ویڈیو ٹویٹ کیا، جس میں فٹبال میچ کے دوران ناظرین کو ایک بلی کی جان بچاتے  ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  صابر شاکر نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا،’ قطر فٹ بال سٹیڈیم بلی کی جان کیسے بچی؟ جسے اللہ رکھے…. غور کیجیے‘۔  […]

Continue Reading