فیکٹ چیک: سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی بچپن کی فیک فوٹو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں ایک بچہ اپنی ماں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس تصویر میں بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی اپنی والدہ کے ساتھ ہیں۔ یوزرس، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: چین اور بھارتی فوج کے حوالے سے راہل گاندھی کا گمراہ کن ویڈیو وائرل

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو چین کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ آپ بھارت کو چین سے محفوظ رکھنے کے لیے بھارتی […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا میں فحش بھوجپوری گانے کا اٹھایا لطف؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ آج ہریانہ کے فرید آباد کے راستے دہلی میں داخل ہو گئی ہے۔ وہیں راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت سمیت کئی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا دیپیکا کے پاس ہے دوہری شہریت؟ شاہ رخ بھارت میں کوئی سماجی خدمت نہیں کرتے؟

فلم پٹھان اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز ہونے کو ہے۔ گانا ’بے شرم رنگ‘ میں دیپیکا پادوکون کے بھگوا (زعفرانی) رنگ کے ڈریس پہننے کے سبب اس فلم کی مخالفت ہو رہی ہے۔ شاہ رخ خان اور دیپیکا سے متعلق طرح طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ انہی میں ایک دعویٰ یہ بھی […]

Continue Reading

گجرات میں ہندو لڑکی کو چھیڑنے والے مسلم شخص کی ہندوؤں نے  کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بازار میں ایک شخص کو کچھ لوگ لاٹھی-ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جس شخص کی پٹائی ہو رہی ہے، وہ مسلمان ہے او ہندو لڑکی کو چھیڑ رہا تھا، جس […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے ہندی زبان کی اہمیت پر سوال اٹھایا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ویڈیو کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو کے بائیں جانب دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی،  انگریزی ممالک کے آس پاس ہندی زبان کی اہمیت پر سوال اٹھا رہے ہیں اور دائیں جانب وزیر اعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندی میں تقریر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: انٹرنیٹ پر شاہجہاں کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ وائرل 

تاج محل دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شاہ جہاں نے یہ یادگار اپنی پیاری بیوی ممتاز کی موت کے بعد ان کی یاد میں بنوائی تھی۔ دوسری جانب شاہ جہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز محل کے حوالے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نابالغ سادھو کا بابا پر بدفعلی کے الزام کا ویڈیو وائرل 

ایک نابالغ سادھو کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نابالغ میڈیا کے سامنے جونا اکھاڑہ کے سکریٹری پریم گِری پر بدفعلی کا الزام لگا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے پریم گِری کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ساتھ ہی کئی یوزرس اس ویڈیو […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے شراب پی کر کارکنان کو مارا تھپڑ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ راہل گاندھی کے ساتھ سیلفی اور تصویریں لے رہے ہیں۔ اسی دوران راہل گاندھی نے سیلفی لینے والے نوجوان کا فون نیچے رکھ دیا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو […]

Continue Reading

کیا اتر پردیش میں بے روزگاری کی شرح محض دو فیصد رہ گئی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر یوگی آدتیہ ناتھ آفس (@myogioffice) کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں ایک اخبار کٹنگ کی کیپشن میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو لکھا گیا ہے۔’یوپی میں بے روزگاری کی شرح کم ہو کر اب دو فیصد رہ گئی: وزیراعلیٰ @myogiadityanath جی مہاراج‘۔  اخبار کی کٹنگ […]

Continue Reading