غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ

غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نےخبردار کیا ہے کہ غزہ میں ضروری خدمات چند گھنٹوں میں بند ہونے کو ہیں اور اگر ایندھن کی فراہمی بحال نہ ہوئی تو لوگ پینے کے پانی سے محروم ہو جائیں گے۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی ترجمان اولگا چیریکوو نے بتایا ہے کہ ایندھن […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا ایران کے سپریم لیڈر نے بھارت کے مسلمانوں کو "تبدیل شدہ مسلمان" کہا؟ جانیے حقیقت

فیکٹ چیک: کیا ایران کے سپریم لیڈر نے بھارت کے مسلمانوں کو "تبدیل شدہ مسلمان” کہا؟ جانیے حقیقت

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای سرخیوں میں ہیں۔ دراصل اسرائیل نے اپنے اوپر ہو رہے حملوں کے لیے خامنہ ای کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اسی کے ساتھ خامنہ ای کو قتل کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر خامنہ ای […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ایران پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی وزیر کو عوام کے گھیرنے کا دعویٰ غلط ہے، وائرل ویڈیو 2022 کا ہے

فیکٹ چیک: ایران پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی وزیر کو عوام کے گھیرنے کا دعویٰ غلط ہے، وائرل ویڈیو 2022 کا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میڈیا بریفنگ کے دوران دو افراد آپس میں بحث کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسرائیل کے وزیر دفاع کو عوام نے گھیر لیا اور سوال کیا کہ […]

Continue Reading
یو این چیف کی ایک بار پھر ایران اسرائیل تناؤ ختم کرنے کی اپیل

یو این چیف کی ایک بار پھر ایران اسرائیل تناؤ ختم کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیل اور ایران کے مابین کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں موجودہ صورتحال پر سخت تشویش ہے۔ سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اس تنازع کو پھیلنے سے روکنا ہو گا اور مزید عسکری اقدامات کے سنگین نتائج برآمد […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کے حصول میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، طبی نظام تباہی کے دہانے

غزہ: خوراک کے حصول میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، طبی نظام تباہی کے دہانے

غزہ میں امدادی مراکز پر فائرنگ کے واقعات میں مزید درجنوں افراد کے ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی نظام تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج خان یونس میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر خوراک کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 2019 میں فرانس میں ہوئے G-7 میٹنگ کی تصویر کو کینیڈا G-7 کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: 2019 میں فرانس میں ہوئے G-7 میٹنگ کی تصویر کو کینیڈا G-7 کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل

وزیر اعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے کنینسکس میں منعقدہ G-7 کانفرنس میں شرکت کی۔ اس سربراہی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم مودی نے مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر عالمی رہنماؤں کی ایک گروپ تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں وزیر اعظم مودی کو پچھلی قطار […]

Continue Reading
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ

ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ

جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل میریانو گروسی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کی جنگ سے ایٹمی تنصیبات کی تباہی اور تابکاری کے اخراج کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس کے لوگوں کی زندگی اور ماحول کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔ ان کا کہنا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ایران نے بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم نہیں دیا، فیک دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: ایران نے بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم نہیں دیا، فیک دعویٰ وائرل

ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع جاری ہے۔ دونوں طرف سے میزائل اور فضائی حملے کیے جا رہے ہیں۔ ان حملوں کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ایران میں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لیے حکومت کی جانب سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر دعویٰ […]

Continue Reading
غزہ: مواصلاتی نظام منقطع، رابطوں اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات

غزہ: مواصلاتی نظام منقطع، رابطوں اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے غزہ میں قحط سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مواصلاتی نظام منقطع ہونے سے لوگوں کو ضروری مدد پہنچانے کا کام خطرات سے دوچار ہے۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے کہا ہے کہ غزہ میں رواں ہفتے کے آغاز پر انٹرنیٹ بند […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کتھا واچک چترلیکھا کی شادی کی تصویر کو مسلم بھائی بہن کی شادی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: کتھا واچک چترلیکھا کی شادی کی تصویر کو مسلم بھائی بہن کی شادی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر 4 تصاویر کا ایک کولاج کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں ایک مسلم نوجوان عامر نے اپنی سگی بہن فاطمہ سے نکاح کر لیا ہے۔ ان تصاویر میں دولہا اور دلہن کو شادی کے لباس میں دیکھا جا […]

Continue Reading