شامی بحران میں ایک کروڑ 65 لاکھ افراد انسانی امداد کے منتظر
شام میں اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ کار آدم عبدالمولا نے بتایا ہے کہ ملک کو بہت بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے جہاں ایک کروڑ 65 لاکھ لوگوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سابق صدر بشارالاسد کی حکومت کا خاتمہ ہونے […]
Continue Reading