یمن: جنگ کے دس سال میں لاتعداد زندگیوں اور وسائل کا ضیاع
ایک دہائی سے جاری مسلح تنازع کے نتیجے میں یمن کو شدید انسانی بحران کا سامنا ہے جہاں تباہی، ہلاکتوں اور بھوک نے لوگوں کی زندگی کو تہ و بالا کر دیا ہے تاہم عالمی برادری ان کے مصائب پر توجہ دیتی نظر نہیں آتی۔ جنگ کے نتیجے میں یمن کا بنیادی ڈھانچہ منہدم ہو […]
Continue Reading