فیکٹ چیک:سرپھرے عاشق کا لڑکی کو چاقو سے دھمکانے کا ویڈیو، لو جہاد کے جھوٹے دعوے کے ساتھ وائرل
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرکے یوزرس دعویٰ کررہے ہیں کہ ’لو جہادی‘ لڑکیوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے جال میں پھانس رہا ہے۔ یوگی یوگیش اگروال (دھرم سینا) نامی یوزر نے کیپشن، ’یہ دیکھو! کیسے لو جہادی ہندو بچیوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے جال […]
Continue Reading
