سنی دیول کی فلم ’غدر -2‘ کو بَین کروانے کے لیے مسلمانوں نے سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کی فلم ’غدر-2‘ جلد ہی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس فلم سے متعلق ایک پوسٹ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم ایڈووکیٹ عادل احمد نے فلم کو بَین کرنے […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کے شوہر فیروز خان مسلمان تھے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر ہونے کی وجہ سے فیروز گاندھی،  بھارتی سماج اور سوشل میڈیا پر ہمیشہ موضوعِ سخن بنے رہتے ہیں۔ فیروز گاندھی کے بارے میں طرح طرح کی غلط فہمیاں ہیں اور بہت سے جھوٹے دعوے کیے جاتے ہیں۔ انہی میں سے  ایک دعویٰ یہ ہے کہ فیروز گاندھی مسلمان […]

Continue Reading

کیا امبیڈکر نے کہا تھا: جب تک ملک میں ایک بھی مسلمان ہے یہ تقسیم نامکمل ہے؟ پڑھیں،  فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بھارت کے پہلے وزیر قانون ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں کئی طرح کی گمراہ کن اور فرضی خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ڈی ایف آر اے سی (DFRAC) نےاس سے  پہلے بھی  بابا صاحب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی گمراہ کن اور  غلط معلومات کا فیکٹ چیک […]

Continue Reading
Rohigya

فیکٹ چیک: MHO نے واضح کیا ، روہنگیا مسلمانوں کو نہیں ملے گا  EWS فلیٹ

ہاؤسنگ ، شہری امور ، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا ایک پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ @PMOIndia کو ٹیگ کرتے ہوئے، پوری نے ٹویٹ کیا،بھارت نے ہمیشہ ان لوگوں کا خیرمقدم کیا ہے جنہوں نے ملک میں پناہ مانگی ہے۔ ایک تاریخی […]

Continue Reading
Tiranga

مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا  رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]

Continue Reading
Sudarshan TV

’بھارت ماتا‘کا تاج ہٹاکر پہنا دیا حجاب؟ سدرشن نیوز نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں، فیکٹ چیک

15 اگست 2022کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کا عظیم الشان جشن منایا گیا ۔ یوم آزادی پر ملک میں آپسی بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ملک کے کونے کونے سے ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ اس دوران ایک ویڈیوایسا بھی […]

Continue Reading

توہین رسالت مآب ﷺ کی آڑ میں بھارت مخالف ایجنڈے کی بین الاقوامی مہم

پیغمبر آخرالزماں ﷺ کا مقام، مذہب اسلام میں ’بعد از خدا بزرگ‘ ہے۔ پوری دنیا کے 1.8 بلین مسلمانوں کے لیے پغمبر آخرالزماں ﷺ کی تعظیم ایک جذباتی معاملہ ہے۔ دنیا کے کسی بھی حصے میں پیغمبر آخرالزماں ﷺ پر کیا جانے والا متنازعہ تبصرہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی کو براہ راست […]

Continue Reading
Bangladesh

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے جلائی، ہندوؤں کی دکان؟

سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتپل ساہا نامی فیس بک یوزر نے بنگالی میں لکھا،’بولکھلی سب ڈسٹرکٹ کا پوپاڑیا سنگھ۔  کل رات 3 بجے اوراڈ نمبر 3 کدھور کِھل ہائی اسکول کے پاس […]

Continue Reading
Rajasthan

فیکٹ چیک: جالور ، راجستھان میں ٹیچرکا ایک دلت طالب علم کو پیٹنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت

راجستھان کے ضلع جالور کے  گاؤں سورانا میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا۔ آٹھ برس کے ایک دلت طالب علم کو ہیڈ ماسٹر نے صرف اس لیے بے دردی سے مارا – پیٹا کیونکہ طالب علم نے گھڑے (مٹکے) میں رکھا پانی پی لیا تھا۔ اس واقعے کے کچھ دنوں بعد طالب علم اندر کمار […]

Continue Reading

 بی جے پی کا جھنڈا پھہرانے کے بعد شیوراج کے راشٹرگان، گانے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کے کارکنان راشٹرگان کے دوران ترنگے کے بجائے اپنی پارٹی کا جھنڈا پھہرا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس  اسے حالیہ واقعہ کے طور پر شیئر کر رہے ہیں اور بی جے پی کے خلاف کافی […]

Continue Reading