توہین رسالت مآب ﷺ کی آڑ میں بھارت مخالف ایجنڈے کی بین الاقوامی مہم

پیغمبر آخرالزماں ﷺ کا مقام، مذہب اسلام میں ’بعد از خدا بزرگ‘ ہے۔ پوری دنیا کے 1.8 بلین مسلمانوں کے لیے پغمبر آخرالزماں ﷺ کی تعظیم ایک جذباتی معاملہ ہے۔ دنیا کے کسی بھی حصے میں پیغمبر آخرالزماں ﷺ پر کیا جانے والا متنازعہ تبصرہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی کو براہ راست […]

Continue Reading
Bangladesh

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے جلائی، ہندوؤں کی دکان؟

سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتپل ساہا نامی فیس بک یوزر نے بنگالی میں لکھا،’بولکھلی سب ڈسٹرکٹ کا پوپاڑیا سنگھ۔  کل رات 3 بجے اوراڈ نمبر 3 کدھور کِھل ہائی اسکول کے پاس […]

Continue Reading
Rajasthan

فیکٹ چیک: جالور ، راجستھان میں ٹیچرکا ایک دلت طالب علم کو پیٹنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت

راجستھان کے ضلع جالور کے  گاؤں سورانا میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا۔ آٹھ برس کے ایک دلت طالب علم کو ہیڈ ماسٹر نے صرف اس لیے بے دردی سے مارا – پیٹا کیونکہ طالب علم نے گھڑے (مٹکے) میں رکھا پانی پی لیا تھا۔ اس واقعے کے کچھ دنوں بعد طالب علم اندر کمار […]

Continue Reading

 بی جے پی کا جھنڈا پھہرانے کے بعد شیوراج کے راشٹرگان، گانے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کے کارکنان راشٹرگان کے دوران ترنگے کے بجائے اپنی پارٹی کا جھنڈا پھہرا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس  اسے حالیہ واقعہ کے طور پر شیئر کر رہے ہیں اور بی جے پی کے خلاف کافی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا اب مکان کرایے پراداکرنا ہوگا 18فیصد جی ایس ٹی ؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ  خوب وائرل ہو رہا ہے، جس کے مطابق اب بھارت میں مکان کرایے پر 18 فیصداشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) ادا کرنا پڑے گا۔ ترنمول کانگریس کے رہنما ساکیت گوکھلے نے ٹویٹ کیا، دھیان دیں: آپ کے گھر کا کرایہ اب 18 فیصد بڑھ جائے گا۔ کیوں؟ کیونکہ […]

Continue Reading

کیا 10 لاکھ نوکریاں دینے کے وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں تیجسوی یادو ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والےیوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ تیجسوی یادو اب بہار کے نوجوانوں کو حکومت بننے پر 10 لاکھ نوکریاں دینے کے وعدے پر گول  مول جواب دے رہے ہیں۔ درحقیقت تیجسوی یادو نے 2020 […]

Continue Reading

بہار:  بیتیا میں ہندو پجاری کے قتل میں ’مسلم‘ کنیکشن؟ پڑھیں ،فیکٹ چیک

بہار کے بیتیا میں سر قلم کر کے ایک پجاری کا قتل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واردات کی شدید تنقیدکی جا رہی ہے۔ یوزرس  اس واردات کو شیئر کر رہے ہیں اور اسے بہار میں جنگل راج کی واپسی سے جوڑ رہے ہیں۔ لوگوں کا الزام ہے کہ بہار میں آر جے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نتیش کمار نے کہا تھا،’مٹی  میں مل جاؤں گا لیکن آر جے ڈی کے ساتھ سمجھوتہ ممکن نہیں؟

بہار میں نتیش کمار ، بی جے پی سے اتحاد توڑ کر  آر جے ڈی اور کانگریس کے ’مہا گٹھ بندھن‘ میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ اس سے قبل نتیش کمار نے 2017 میں آر جے ڈی اور کانگریس کا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جانیں، بہار میں بنگلہ دیشی، روہنگیا سے بھری ٹرین کے آنے کی حقیقت

بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کا اتحاد ٹوٹنے کے بعد ایک بار پھر ’مہاگٹھ بندھن ‘کی حکومت بن گئی ہے،  جس میں نتیش کمار وزیر اعلیٰ  تو  تیجسوی یادو نائب وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں بھیڑ سے بھری ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نتیش کمار نے  مبینہ دہشت گرد عشرت جہاں کو اپنی بیٹی قرار دیاتھا ؟

بہار کا سیاسی ماحول گرم ہے۔جنتا دل یونائیٹیڈ ( جے ڈی یو) کے سربراہ نتیش کمار نے بی جے پی سے ناطہ توڑ کر آر جے ڈی  (راشٹریہ جنتا دل) و دیگر پارٹیوں سے اتحاد کر کے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔چاروں طرف  نتیش کمار فی الحال موضوع سخن […]

Continue Reading