بہار میں وہیل چیئر پر چلنے والے لالو پرساد یادو، سنگاپور میں ’بیچ‘ پر گھوم رہے ہیں؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی دو تصویروں کے ایک کولاج کو جم کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس کولاج کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ لالو پرساد یادو بہار میں وہیل چیئر پر چلتے ہیں اور جب سنگاپور پہنچتے ہیں تو بیچ پر ٹہلنے […]

Continue Reading

کیا قطب مینار ’وشنو استمبھ‘ ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

قطب مینار ایک تاریخی عمارت ہے، جو اب ثقافت کے نام پر انتہا پسندی سے متاثر لڑائی جھگڑوں کیے نرغے میں ہے۔ اس حوالے سے سماج اور سماج کا آئینہ دار، سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ کوین آف جھانسی نامی یوزر نے قطب مینار کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بابا صاحب امبیڈکر نے ’دھم پرتِگیا‘ تنہا لی تھی؟

عام آدمی پارٹی (AAP) کے رہنما اور دہلی حکومت میں کابینی وزیر راجندر پال گوتم 5 اکتوبر کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک پروگرام میں موجود تھے، جس میں حلف لیا گیا تھا کہ ’میں برہما، وشنو، مہیش، رام، کرشن کو خدا نہیں مانوں گا اور ان کی پوجا نہیں کروں گا‘۔ بھارتیہ جنتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: قطری حکومت کے نام پر 2022 فیفا عالمی کپ کے لیے پابندیوں والا فیک پوسٹر جاری

اگلے ماہ سے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 سے متعلق ایک پوسٹر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں حکومتِ قطر کی جانب سے عائد کی گئی مبینہ پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پوسٹر پر انگلش اور عربی میں کہا گیا ہے کہ قطر آپ […]

Continue Reading

کانگریس نے ’پنجہ‘انتخابی نشان مذہبِ اسلام سے متاثر ہو کر لیا ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر انڈین نیشنل کانگریس پارٹی (آئی این سی انڈیا) کے انتخابی نشان ہاتھ کا ’پنجہ‘کے بارے میں ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس دعوے کے مطابق کانگریس کے ’پنجہ‘ انتخابی نشان کو مسلمانوں کے مذہبی مقامات مقدسہ میں سے ایک عراق کے کربلا سے لیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اپنے پوسٹ کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بی جے پی کے گجرات-ہماچل میں ای وی ایم ہیکنگ سے الیکشن جیتنے کا سابق الیکشن کمشنر مورتی نے کیا دعویٰ!

سوشل میڈیا پر کسی ہندی اخبار کی کٹنگ (نیوز) کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سرخی دی گئی تھی،’ گجرات اور ہماچل پردیش کا الیکشن بی جے پی نے ای وی ایم ہیکنگ سے جیتا ہے-ٹی ایس کرشن مورتی سابق الیکشن کمشنر‘۔  وائرل نیوز کٹنگ کی تصویر کو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے نہیں پہنی مسلم ٹوپی لیکن دبئی کے حکمراں کو پہنا دیا بھگوا ڈریس؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیسرے صدر اور ابوظہبی کے حکمراں محمد بن زید النہیان ’MBZ‘ پی ایم مودی کے ساتھ بھگوا لباس پہنے نظر آ رہے ہیں۔ ہندو بھووی چودھری نامی ایک فیس بک یوزر نے اسی تصویر کو کیپشن،’جے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بائیجو’ز نے ہندوستان کے نقشے میں جموں کے حصے کو  دکھایا ’آزاد کشمیر‘؟ 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں صاف نظر آ رہا ہے کہ ہندوستان کے نقشے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ۔ نقشے میں جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے کا ایک حصہ آزاد کشمیر کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ ایک یوزر نے ٹویٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا آر بی آئی کے گورنر نے ڈیجیٹل والیٹ فراڈ کی بات کی؟

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے گورنر شکتی کانت داس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں فون چوری اور ڈیجیٹل والیٹ دھوکہ دہی کے معاملے میں والیٹ کھاتے کو بلاک کرنے کی تدابیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں ہندوؤں کا قتل کرنے کے لیے دُرگا وِسَرجن کے دوران ندی میں چھوڑا گیا پانی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ملک بھر میں درگا مورتی وسرجن کا عمل جاری ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر حادثات کی خبریں بھی منظر عام پر آئی ہیں۔ مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں درگا وسرجن کے دوران ندی کا پانی اچانک بڑھنے سے کئی لوگ بہہ گئے۔ اس میں 8 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 سے […]

Continue Reading