فیکٹ چیک: بی جے پی کے رہنما اندر سنگھ پرمار نے کیا پرانی پینشن اسکیم اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ

مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار کی ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ پرانی پنشن اسکیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی حکومت نے اسے بند کردیا تھا۔ متذکرہ ویڈیو میں، انھیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے،’مجھے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیشی یوزر نے کشمیر میں ریفرنڈم پر کیا غلط دعویٰ 

بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا یوزرس، کشمیر سے متعلق گمراہ کن دعوے کر رہے ہیں۔ کبھی فلسطین کی فوٹو کو کشمیر کا بتا کر شیئر کر  رہے ہیں تو کبھی کشمیر کی تاریخ کے حوالے سے گمراہ کن دعوے کر رہے ہیں۔  ٹویٹر پر تبسم اختر نامی ایک یوزر نے کشمیر سے متعلق ایک دعویٰ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیشی یوزر نے کیا برطانوی کرکٹر معین علی کے بھارت مخالف بیان کا فرضی دعویٰ

پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے بعد سخت رد عمل سامنے آیا تھا۔ پوری دنیا میں بھارت کی شبیہ کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس تنازعہ کا خوب چرچا ہوا۔ ساتھ ہی اس دوران کئی فیک اور گمراہ کن دعوے بھی کیے گئے۔ اس […]

Continue Reading

کیا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 2022 میں جمنا  ندی کی صفائی کا اپنا وعدہ، وفا کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے دو ویڈیو کا ایک کولاج سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ پہلا ویڈیو 2015 کا بتایا جا رہا ہے، جس میں اروند کیجریوال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ آنے والے 5 سالوں میں جمنا  ندی کی صفائی کر دی جائے گی جبکہ […]

Continue Reading
Khamenei

فیکٹ چیک: فیک ہے ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی موت کے جشن منانے کا ویڈیو، فیک نیوز پھیلا رہے ہیں چینی اکاؤنٹس

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے دوسرے اور موجودہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی وفات پر جشن منایا جا رہا ہے۔ سید علی حسینی خامنہ ای 1989 سے بر سر اقتدار ہیں۔ ایک ٹویٹر اکاؤنٹ @yunqi11111111 نے چینی زبان میں ویڈیو […]

Continue Reading

کیا پاکستانیوں نے وراٹ کوہلی کو مانگا کشمیر کے عوض؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میلبرن میں کھیلے گئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست فاش دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 رن کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کو بھارت کو شاندار جیت سے ہمکنار کیا۔  اس جیت کے بعد سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

راہل گاندھی کی ایڈیٹیڈ فوٹو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ بھارت میں بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہی ہے۔ راہل کی تعریف اس بات کے لیے بھی ہو رہی ہےکہ وہ 52 سال کی عمر میں بھی کتنے فٹ اور متحرک ہیں کیونکہ وہ نہ صرف کنیا کماری سے جموں و کشمیر تک پورے بھارت […]

Continue Reading

کیا مسلمانوں نے کر دیا آندھرا پردیش میں مسجد بنانے کے لیے ایک قدیم مندر کو منہدم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

آندھرا پردیش میں شرپسند عناصر کی جانب سے ایک قدیم مندر کو منہدم کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئے یوگی یوگیش اگروال نامی یوزر نے کیپشن دیا–’جہادیوں نے آندھرا پردیش میں قدیم مندر کو منہدم کر دیا۔ جاگو ہندوؤں، جاگو آزاد بھارت میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناموسِ رسالت مآبﷺ سے متعلق ترکیہ اردو نے چلائی فیک نیوز 

ترکی سے چلنے والے اردو زبان کے نیوز پورٹل ترکیہ اردو نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ بھارت میں توہینِ رسالت مآب ﷺ کے خلاف مظاہرہ کرنے کے سبب پولیس مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ تصویر میں خاتون پولیس اہلکار کو ایک لڑکی کو کھینچ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کارٹون نیٹ ورک 30 سال بعد بند ہو رہا ہے؟

کئی سوشل میڈیا یوزرس نے جمعہ کو ٹویٹر پر اس بابت تشویش کا اظہار کیا کہ کارٹون نیٹ ورک چینل بند ہونے جا رہا ہے۔ کارٹون نیٹ ورک (CN) وارنر برادرس ڈسکوری کی ملکیت والا ایک امریکی کیبل ٹیلی ویژن چینل ہے۔ گذشتہ 30 برسوں سے چینل کا کارٹون شو کے سبب بچوں میں کافی […]

Continue Reading