پنجاب میں 18-18 بچے پیدا کر رہے ہیں مسلمان، آبادی بڑھا کر کرنا چاہتے ہیں حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
خاتون ڈاکٹر کے انٹرویو کی ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون ڈاکٹر نے پنجاب میں مسلمانوں اور ان کی بڑھتی آبادی کی سازش کے بارے میں بات کی ہے۔ خاتون، پنجابی زبان میں […]
Continue Reading